کوئی نئی گاڑی نہیں لی جائےگی: ناصر حسین شاہ تفصيلات جانئے: DailyJang
وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نےکہہ دیا ہے کہ کوئی نئی گاڑی نہیں لی جائےگی، فیلڈ افسران کو ضرورت کے تحت کچھ گاڑیاں دی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں جب تیل کی قیمت کم تھی تو آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو تیل درآمد کرنے سے روک دیا گیا، حکومت نےخود تیل درآمد کیا نہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کوکرنےدیا۔
ناصر حسین شاہ نے کہا کہ پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے سے کس کو فائدہ ہوا کچھ وقت میں معلوم ہوجائے گا، حکومت ہر فیلڈ میں ناکام ہو چکی ہے، حکومت سے کارکردگی کا پوچھا جائے تو الزامات لگائے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی شوشے کے طور پر کچھ لوگوں نے اسمبلی کے باہر احتجاج کیا، بجٹ میں کراچی کوزیادہ اہمیت دی گئی ہے۔
ناصر حسین شاہ نے کہا کہ تیل کی قیمت کم ہوئی تو دستیاب ہی نہیں تھا، لوگوں کو اس کا فائدہ نہیں مل سکا، بجٹ میں کراچی سمیت سندھ بھر کیلئے پروجیکٹس رکھے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
شاہ محمود نے عثمان بزدار کو دھمکی دی ہے کہ ۔۔۔پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی احمد حسین ڈیہڑ پھٹ پڑے بڑا دعویٰ کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی احمد حسین ڈیہرکی بھی پھٹ پڑے ہیں اور انہوں نے حیران کن دعویٰ کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی پر سنگین
Read more »
میں نے 4 گنا تنخواہ پر سعودی ایئر لائن جوائن نہیں کی وائٹل سائنز اور جنون گروپ کا حصہ رہنے والے نصرت حسین نے پاکستانی پائلٹ کی ایسی کہانی سنادی کہ آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں' میں نے 4 گنا تنخواہ پر سعودی ایئر لائن جوائن نہیں کی' وائٹل سائنز اور جنون گروپ کا حصہ رہنے والے نصرت حسین نے پاکستانی پائلٹ کی ایسی کہانی سنادی کہ آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں
Read more »
کے الیکٹرک کے معاملے پر وزیراعظم خاموش ہیں، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوسمجھ نہیں آرہی کے الیکٹرک کہتی ہے کہ ہمیں گیس اور فرنس آئل نہیں مل رہا، مراد علی شاہ
Read more »