مزید پڑھئے؛
کے الیکٹرک کے معاملے پر وزیراعظم اور وفاقی وزیر خاموش ہیں۔
سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کے دوران وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ سمجھ نہیں آرہی کے الیکٹرک کہتی ہے کہ ہمیں گیس اور فرنس آئل نہیں مل رہا جب کہ پی ایس او اور سوئی سدرن کہتے ہیں کہ ہم گیس اور فرنس آئل فراہم کررہے ہیں، یہ تینوں محکمے وفاق کے ہیں لیکن وزیراعظم اور وفاقی وزیر خاموش ہیں، کے الیکٹرک کا کراچی اور سندھ کے دیہی علاقوں کے ساتھ یہ سلوک پہلے سے ہورہا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ایوان میں کچھ باتیں کی گئیں جو مجھے نامناسب لگیں تاہم میں کچھ باتیں کروں گا وہ برداشت کرنے کی ہمت رکھیےگا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کے 4 ہزار کے قریب مریض جاں بحق ہوچکے ہیں جب کہ سندھ میں کورونا وائرس کے 54 فیصد مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ ہی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ سے شہری پریشان ہیں اور وہ شہر میں بجلی کی ترسیل کی ذمہ دار کمپنی کے الیکٹرک سے شکایات کر رہے ہیں۔
Read more »
گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
Read more »
کے الیکٹرک کی خریداری؛ شنگھائی الیکٹرک نے پیشکش واپس لے لی -کراچی: شنگھائی الیکٹرک نے کراچی کو بجلی فراہم کرنے کی ذمہ دار پرائیویٹ کمپنی کے الیکٹرک کی خریداری کی پیش کش واپس لے لی۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کی شنگھائی الیکٹرک کو فروخت کا معاملہ مکمل نہ ہوسکا، شنگھائی الیکٹرک نے معاہدے کی مدت ختم ہونے پر پیشکش واپس لے لی۔ شنگھائی الیکٹرک کے …
Read more »
چیف جسٹس پاکستان نے پائلٹس کے جعلی لائسنسز کے معاملے کا نوٹس لے لیا
Read more »
کراچی میں لوڈشیڈنگ کا واحد حل ’کے-الیکٹرک‘ کی اجارہ داری ختم کرنا ہے، مصطفیٰ کمالکے-الیکٹرک کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے مزید کمپنیوں کو بجلی کی خریداری و فراہمی کے لائسنس جاری کیے جائیں، مصطفیٰ کمال
Read more »