نئی چمچماتی لیمبورگینی خریدنے کے 20 منٹ بعد ہی تباہ ہوگئی Lamborghini Crashed After20Minutes Purchased
نشریاتی ادارے کے مطابق برطانیہ کی ریاست مغربی یارک شائر میں مہنگی ترین اسپورٹس کار لیمبورگینی حادثے کا شکار ہوگئی۔حادثے کا شکار ہونے والی لیمبورگینی کو شہری نے صرف 20 منٹ پہلے ہی خریدا تھا اور اس اسپورٹس کار کی قیمت 2 لاکھ پونڈز یعنی پاکستانی لگ بھگ 4 کروڑ روپے تھی۔مقامی پولیس کے مطابق اس حادثے کی وجہ لیمبورگینی اسپورٹس کار کی تکنیکی خرابی تھی جس کی وجہ سے
گاڑی کو شو روم سے نکالنے کے 20 منٹ بعد ہی وہ سڑک پر حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوگئی۔پولیس نے بتایا کہ یارک شائر کی ایم 1 موٹر وے پر یہ حادثہ پیش آیا اور گاڑی تکنیکی خرابی کی وجہ سے سڑک کے بیچ میں ہی رک گئی اور پیچھے سے آنے والی وین کی گاڑی سے ٹکر ہوگئی۔علاوہ ازیں پولیس کا کہنا ہے کہ لیمبورگینی سے ٹکرانے والی وین کے ڈرائیور کے سر پر ہلکی پھلکی چوٹیں آئی ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لیمبورگینی خریدنے کے 20 منٹ بعد ہی ٹوٹ کر تباہ ہوگئیبرطانیہ کی ریاست ویسٹ یارکشائر میں لیمبورگینی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی، شہری نے نئی اسپورٹس کار 20 منٹ قبل ہی خریدی تھی
Read more »
وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
Read more »
کوویڈ-19 کے دوران گاڑیاں خریدنے پر پابندی لگائی ہے، مرادعلی شاہکوویڈ-19 کے دوران گاڑیاں خریدنے پر پابندی لگائی ہے، مرادعلی شاہ SamaaTV
Read more »
دورہ انگلینڈ کے لیے 20 رکنی سکواڈ کا اعلان، اتوار کو روانگیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) تصدیق کرتا ہے کہ 20 کھلاڑیوں اور 11 رکنی سپورٹ سٹاف پر مشتمل قومی سکواڈ اتوار کی صبح چارٹرڈ فلائیٹ کے ذریعے مانچسٹرروانہ ہوگا۔ جبکہ محمد حفیظ کا ایک مرتبہ پھر ٹیسٹ منفی آ گیا۔
Read more »
انگلینڈ جانے والے 20 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلانپی سی بی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ( سی ای او ) وسیم خان نے میڈیا سے گفتگو میں کہاکہ اعلان کیے گئے تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ منفی آئے ہیں۔
Read more »
دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان، متاثرہ کھلاڑیوں میں سے چھ کے ٹیسٹ منفیپاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 20 رکنی سکواڈ اور 11 سپورٹ سٹاف کے اراکین کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ 10 کھلاڑیوں میں سے چھ کے کورونا وائرس ٹیسٹ بھی منفی آ گئے ہیں۔
Read more »