مچھ اور کیچ میں دہشت گردوں کے حملے، 7 جوان شہید تفصیلات جانئے: DailyJang
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق بلوچستان کے علاقوں مچھ اور کیچ میں پیش آنے والے 2 مختلف واقعات میں 7 اہلکار شہید ہوئے ہیں۔دونوں واقعات کے شہداء میں جونیئر کمیشنڈ آفیسر سمیت 6 جوان اور ایک ڈرائیور شامل ہیں۔
ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مچھ میں دہشت گردوں کی جانب سے گزشتہ رات ایف سی کی گاڑی پر حملہ کیا گیا، دہشت گردوں نے ایف سی کی گاڑی کو آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا۔ایف سی بلوچستان کے دستے پر فائرنگ، 4 جوان شہید آئی ایس پی آر کے مطابق مچھ میں شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار احسان اللّٰہ، نائیک زبیر خان، نائیک اعجاز احمد، نائیک مولا بخش، نائیک نور محمد اور ڈرائیور عبدالجبار شامل ہیں۔
آئی ایس پی آر نے یہ بھی بتایا ہے کہ کیچ میں دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی امداد علی شہید ہو گئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بہاولپور کے نزدیک 4 دہشت گرد ’پولیس مقابلے‘ میں ہلاک - Pakistan - Dawn News
Read more »
بہاولپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، داعش کے 4 دہشت گرد ہلاکبہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بہاولپور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) سے مبینہ مقابلے میں کالعدم تنظیم داعش کے 4 دہشت گرد ہلاک اور 3 فرار ہو گئے۔سی
Read more »
بہاولپور کے نزدیک 4 دہشت گرد ’پولیس مقابلے‘ میں ہلاک - Pakistan - Dawn News
Read more »
بلوچستان میں دہشت گردی کے دو واقعات،7جوان شہید، آئی ایس پی آر | Abb Takk News
Read more »
آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن میں نرمی ختم، سختی کے احکامات جاری - ایکسپریس اردوحالات اس ایسے نہیں کہ ہم عید کی شاپنگ کریں بلکہ اس سال عید سادگی سے منانی چاہیے، وزیر اعظم راجہ فاروق
Read more »
مبینہ کرپشن کے الزام میں میئر اسلام آباد 90 دن کے لیے معطل - ایکسپریس اردوشیخ انصر کا وفاقی حکومت کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان
Read more »