بلوچستان میں دہشت گردی کے دو واقعات،7جوان شہید، آئی ایس پی آر | Abb Takk News

United States News News

بلوچستان میں دہشت گردی کے دو واقعات،7جوان شہید، آئی ایس پی آر | Abb Takk News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

ISPR PakArmy

راولپنڈی: بلوچستان میں دہشت گردی کے دو واقعات میں جونیئر کمشنڈ آفیسر سمیت سات جوان شہید ہوگئے ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردی کے واقعات مچھ اور کیچ میں پیش آئے،گذشتہ رات مچھ کے علاقے پیر غائب میں ایف سی کی گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں جے سی او سمیت چھ جوان شہید ہوئے ایف سی کی گاڑی معمول کی پیٹرولنگ کے بعد بیس کیمپ میں واپس آ رہی تھی. آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا میں نائب صوبیدار احسان اللہ خان، نائیک زبیر خان،نائیک اعجاز احمد ، نائیک مولا بخش، نائیک نور محمد اور ڈرائیور عبدالجبار شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دوسرا واقعہ کیچ میں پیش آیا جہاں دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی امداد علی شہید ہوا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

بہاولپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، داعش کے 4 دہشت گرد ہلاکبہاولپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، داعش کے 4 دہشت گرد ہلاکبہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بہاولپور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) سے مبینہ مقابلے میں کالعدم تنظیم داعش کے 4 دہشت گرد ہلاک اور 3 فرار ہو گئے۔سی
Read more »

بہاولپور کے نزدیک 4 دہشت گرد ’پولیس مقابلے‘ میں ہلاک - Pakistan - Dawn News
Read more »

بہاولپور کے نزدیک 4 دہشت گرد ’پولیس مقابلے‘ میں ہلاک - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد 14 ہزار متاثرین میں وائرس کی تشخیص، برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ برازیل اب کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ممالک میں چوتھے اور اموات کے لحاظ سے دنیا میں چھٹے نمبر پر ہے۔
Read more »

کورونا وائرس: برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر، انڈیا میں ایک دن میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں این سی او سی کا اجلاس جاری - BBC Urduکورونا وائرس: برازیل متاثرین میں دنیا میں چوتھے نمبر پر، انڈیا میں ایک دن میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں این سی او سی کا اجلاس جاری - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 47 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 42 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس کی سربراہی کر رہے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 04:53:57