مارے گئے افراد داعش سے تعلق رکھتے تھے اور بہاولپور میں حساس مقامات پر حملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی IS Terrorism Attack DawnNews مزید پڑھیں:
سی ٹی ڈی ترجمان کا کہنا تھا کہ مارے گئے دہشت گردوں کے 3 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب رہے —فائل فوٹو: اے ایف پی
سی ٹی ڈی ترجمان کا کہنا تھا کہ مارے گئے دہشت گردوں کے 3 ساتھی فرار ہونے میں کامیاب رہے جن کی گرفتاری کے لیے تلاش جاری ہے جبکہ مرنے والوں کی شناخت امان اللہ، عبدالجبار، رحمٰن علی اور علیم کے نام سے ہوئی۔ ترجمان سی ٹی ڈی کا مزید کہنا تھا کہ چھاپے کے دوران مذکورہ مقام سے 3 رائفلز، 11 دستی بم، ایک پستول اور گولہ بارود برآمد ہوا۔
اس کی گرفتاری اس وقت عمل میں آئی تھی جب عسکری گروہ نے کابل میں ایک سکھ عبادت گاہ پر حملے کے نتیجے میں 25 افراد کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کی تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بہاولپور میں مبینہ پولیس مقابلہ، داعش کے 4 دہشت گرد ہلاکبہاولپور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بہاولپور میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ ( سی ٹی ڈی) سے مبینہ مقابلے میں کالعدم تنظیم داعش کے 4 دہشت گرد ہلاک اور 3 فرار ہو گئے۔سی
Read more »
بہاولپور: خاتون سے زیادتی کے بعد معصوم بچی کا قتلپنجاب کے ضلع بہاولپور میں سفاک ملزم کی جانب سے خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ اس کی معصوم بچی کو قتل کر دیا گیا۔
Read more »
بہاولپور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، داعش کے 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک - ایکسپریس اردودہشت گردوں کا ہدف بہاولپور میں اقلیتی عبادت گاہ تھی
Read more »