آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن میں نرمی ختم، سختی کے احکامات جاری - ایکسپریس اردو

United States News News

آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن میں نرمی ختم، سختی کے احکامات جاری - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

آزاد کشمیر میں لاک ڈاؤن میں نرمی ختم، سختی کے احکامات جاری -

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے آزادکشمیر میں لاک ڈاون میں دی جانے والی نرمی واپس لیتے ہوے لاک ڈاون سخت کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ فیصلہ کورونا کے بڑھتے ہوے کیسز کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔ یہ احتیاطی اور حفاظتی اقدامات عوام کو محفوظ بنانے کے لیے اٹھاے گئے ہیں اور عوام سے تعاون کی اپیل ہے۔ حالات اس ایسے نہیں کہ ہم عید کی شاپنگ کریں بلکہ اس سال عید سادگی سے منانی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ رات 12 بجے سے آزادکشمیر بھر میں مکمل لاک ڈاون بحال کر دیا جائے گا۔ لاک ڈاون کے دوران اشیاء ضروریہ میڈیکل سٹور طے شدہ اوقات کار کے مطابق کھلے رہیں گے۔ عید تک ٹرانسپورٹ بھی معطل رہے گی عوام غیر ضروری طور پر گھروں سے نہ نکلیں۔

واضح رہے ملک میں مجموعی طور پرکورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 41 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے اور 888 ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سینٹر کے مطابق آزاد کشمیر میں اب تک کوونا وبا کے 127 کیسز اور ایک فرد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ 77 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہلاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد پنجاب میں کرونا کیسز میں اضافہپنجاب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں اضافہ ہورہا ہے، صرف 5 روز میں صوبے میں 2 ہزار سے زائد افراد وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
Read more »

روانڈا میں نسل کشی کے الزام میں سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتارروانڈا میں نسل کشی کے الزام میں سب سے زیادہ مطلوب ملزم فرانس میں گرفتارفلیسین کابوگا ایک کاروباری شخصیت تھے جن پر الزام ہے کہ انھوں نے روانڈا کی تتسی اقلیتی برادری کی نسل کشی میں مالی معاونت فراہم کی تھی۔
Read more »

شہباز شریف کا آزاد کشمیر میں لینڈسلائیڈنگ پر اظہار تشویششہباز شریف کا آزاد کشمیر میں لینڈسلائیڈنگ پر اظہار تشویششہباز شریف کا کہنا تھا کہ علاقہ مکینوں اور اہم تنصیابات کی حفاظت بھی یقینی بنائی جائے۔
Read more »

کرونا کے بڑھتے کیسز، آزاد کشمیر میں سخت لاک ڈاؤن کا اعلانکرونا کے بڑھتے کیسز، آزاد کشمیر میں سخت لاک ڈاؤن کا اعلانکرونا کے بڑھتے کیسز، آزاد کشمیر میں سخت لاک ڈاؤن کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »

اس عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت کا فیصلہ سامنے آگیااس عید پر کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ حکومت کا فیصلہ سامنے آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے اس مرتبہ عید الفطر کے موقع پر صوبے میں ایک ہفتے کی چھٹیاں دینے کا اصولی فیصلہ کیاہے۔  روزنامہ جنگ کے
Read more »

ہر موسم میں دستیاب اس سوغات کے فائدے جانتے ہیں؟ - Health - Dawn Newsہر موسم میں دستیاب اس سوغات کے فائدے جانتے ہیں؟ - Health - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-10 05:08:32