شہباز شریف کا آزاد کشمیر میں لینڈسلائیڈنگ پر اظہار تشویش

United States News News

شہباز شریف کا آزاد کشمیر میں لینڈسلائیڈنگ پر اظہار تشویش
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

شہباز شریف کا آزاد کشمیر میں لینڈسلائیڈنگ پر اظہار تشویش تفصیلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ اور شاہراہ نیلم کا کچھ حصہ نیلم جہلم ڈیم میں گرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

لاہور سے جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کے جان و مال کو لینڈ سلائیڈنگ سے بچانے کے لیے ہنگامی اقداما ت کئے جائیں اور متاثرہ علاقے سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیاجائے۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم آزاد کشمیر کی صلاحیتوں پر اعتماد ہے، کورونا وباء کی طرح وہ لینڈ سلائیڈنگ کی صورتحال سے بھی احسن طریقے سے نمٹیں گے۔

واضح رہے کہ آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے شاہراہ نیلم کا بڑا حصہ ٹوٹ گیا، جس کا ملبہ نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبے کے ڈیم میں جاگرا تھا، سڑک کی بحالی کا کام جاری ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

حکومت عید سے قبل بیرون ملک پھنسے تمام افراد کی واپسی یقینی بنائے، شہباز شریفحکومت عید سے قبل بیرون ملک پھنسے تمام افراد کی واپسی یقینی بنائے، شہباز شریفصدر مسلم لیگ نون اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی پریشانی پر شدید ردعمل کا اظہار کیا اور ان کی فوری وطن واپسی کے لیے اضافی اور خصوصی پروازیں چلانے کا مطالبہ کیاہے۔
Read more »

شہباز شریف اپنا سوفٹ ویئر بدلیں تو ہی بچ سکتے ہیں: شیخ رشیدشہباز شریف اپنا سوفٹ ویئر بدلیں تو ہی بچ سکتے ہیں: شیخ رشیدریلوے کے وزیر شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میں نے کہا تھا کہ چھوٹی عید کے بعد دونوں طرف قربانیاں ہوں گی، شہباز شریف اپنا سوفٹ ویئر بدلیں تو ہی بچ سکتے ہیں۔
Read more »

شہباز شریف اپنا سوفٹ ویئر بدلیں تو ہی بچ سکتے ہیں,شیخ رشیدشہباز شریف اپنا سوفٹ ویئر بدلیں تو ہی بچ سکتے ہیں,شیخ رشیدشہباز شریف اپنا سوفٹ ویئر بدلیں تو ہی بچ سکتے ہیں,شیخ رشید SheikhRasheed Lahore MediaBriefing Railways CoronavirusPandemic ShehbazSharif NAB pid_gov MoIB_Official PTIofficial GOPunjabPK ShkhRasheed CMShehbaz ImranKhanPTI
Read more »

’شہباز شریف کیخلاف کک بیکس کی ٹریل موجود، جواب دیں ورنہ ریفرنس دائر ہونیوالا ہے‘’شہباز شریف کیخلاف کک بیکس کی ٹریل موجود، جواب دیں ورنہ ریفرنس دائر ہونیوالا ہے‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شہبازشریف کو ملنے والی کک بیکس کی ٹریل موجود ،سوال وہیں کہ وہیں ہیں، اپوزیشن لیڈر جواب دیں ورنہ ریفرنس دائر ہونے والا ہے،عید کے بعد وہاں جواب دینا پڑیں گے، ن لیگی صدر بتائیں مسرور انور،شعیب قمر اور فضل داد عباسی کون ہیں؟ نیب سے روزانہ سماعت کرنے، شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی اپیل کرتے ہیں۔
Read more »

شہباز شریف کی کرپشن کے کردار بھی سامنے آچکے ہیں، شہزاد اکبرشہباز شریف کی کرپشن کے کردار بھی سامنے آچکے ہیں، شہزاد اکبرشہباز شریف کو اپنے اکاؤنٹ میں جمع ہونے والی رقم کا جواب دینا پڑے گا، معاون خصوصی برائے احتساب
Read more »

ارتغل غازی دیکھ کر ذِہن میں نواز شریف صاحب کا خیال آیا ، مریم اورنگزیبارتغل غازی دیکھ کر ذِہن میں نواز شریف صاحب کا خیال آیا ، مریم اورنگزیبمسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہےکہ ارتغل غازی دیکھ کر ذِہن میں نواز شریف صاحب کا خیال آیا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں ترجمان مسلم لیگ نون
Read more »



Render Time: 2025-03-10 10:11:53