منی لانڈنگ کیس:شہبازشریف کا آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ - Pakistan - Aaj.tv

United States News News

منی لانڈنگ کیس:شہبازشریف کا آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ - Pakistan - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

شہبازشریف کا آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates shehbazsharif

Shahbaz Sharif, brother of ousted Pakistani prime minister Nawaz Sharif, and head of the Pakistan Muslim League-Nawaz , addresses a press conference after his brother's sentencing, in Lahore on July 6, 2018. Pakistan's former prime minister Nawaz Sharif was sentenced in absentia to 10 years in prison by a corruption court in Islamabad on July 6, lawyers said, dealing a serious blow to his party's troubled campaign ahead of July 25 elections.

لاہور:منی لانڈنگ کیس میں مسلم لیگ کے صدر شہبازشریف نے آج لاہور ہائیکورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا،شہبازشریف نے عبوری ضمانت میں 3ہفتوں کی توسیع کی استدعا کردی۔شہباز شریف نے منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 3ہفتوں کی توسیع کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد تاحال آئسولیشن میں ہوں ،عدالت پیش نہیں ہو سکتا ،عدالت حاضری سے استثنیٰ دے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت میں 3ہفتوں کی توسیع کرے،عدالت ضمانتی مچلکوں پر دستخط کیلئے بھی مزید 3ہفتوں کی مہلت دے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکا میں آج رات ابراہم لنکن کا مجسمہ توڑنے کا منصوبہ، صدر ٹرمپ کا بڑا قدمامریکا میں آج رات ابراہم لنکن کا مجسمہ توڑنے کا منصوبہ، صدر ٹرمپ کا بڑا قدمامریکا میں عوامی یادگاروں اور مجسموں کے تحفظ کے لیے صدر ٹرمپ نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے ایک ایگزیکٹو حکم نامے پر دستخط کر دیے۔
Read more »

ایم کیوایم پاکستان کا دھرنے کا دائرہ بڑھانے کا اعلانایم کیوایم پاکستان کا دھرنے کا دائرہ بڑھانے کا اعلانایم کیوایم پاکستان نے سندھ اسمبلی کے باہر دیئے جانے والے دھرنے کا دائرہ بڑھانے کا اعلان کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

اقلیتیوں کی مذہبی آزای کا احترام، پاکستان کا کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلاناقلیتیوں کی مذہبی آزای کا احترام، پاکستان کا کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان نے اقلیتیوں کی مذہبی آزادی کا احترام کرتے ہوئے سکھوں کے مقدس مقام گوردوارہ کرتارپور صاحب دوبارہ کھولنے کا اعلان کر دیا۔
Read more »

قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہقومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
Read more »

قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہقومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
Read more »



Render Time: 2025-03-01 09:25:17