اقلیتیوں کی مذہبی آزای کا احترام، پاکستان کا کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلان
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بیان میں کہا کہ دنیا بھرمیں جیسےعبادت گاہیں کھل رہی ہیں،پاکستان کرتارپور راہدری کھولنےکی تیاری کر رہا ہے، ہم بھارت کو 29 جون کو کرتار پور راہداری کھولنے سے متعلق اپنی آمادگی سے آگاہ کر رہے ہیں، مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی پر راہداری کھولنے کو تیارہیں۔
As places of worship open up across the world, Pakistan prepares to reopen the Kartarpur Sahib Corridor for all Sikh pilgrims, conveying to the Indian side our readiness to reopen the corridor on 29 June 2020, the occasion of the death anniversary of Maharaja Ranjeet Singh.
کرتار پور راہداری کا افتتاح وزیر اعظم عمران خان نے 9 نومبر 2019 کو کیا تھا۔ بابا گورو نانک کی 550 ویں یوم پیدائش کے موقع پر راہداری کا افتتاح دنیا بھرمیں بسنے والے سکھوں کے طویل انتظارکی خواہش پرکیاگیا تھا، کرتار پور راہداری امن اور مذہبی ہم آہنگی کی علامت ہے۔ حکومت کے اس اقدام کو پوری دنیا میں سراہا گیا تھا، سکھ مذہب کے پہلے گورو بابا گورو نانک نے اپنی زندگی کے آخری 18 سال کرتار پور میں گزارے...
واضح رہے کہ پاکستان کی طرف سے یہ خوشخبری ایسے وقت میں دی گئی ہے جب دنیا بھرمیں بسنے والے سکھ مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی منارہی ہے۔ لاہور کے گورودوارہ ڈیرہ صاحب ، جہاں مہاراجہ رنجیت سنگھ کی سمادھی ہے یہاں تین روزہ تقریب کا آغازشری اکھنڈ پاتھ صاحب سے ہوگیا ہے، پاکستان سکھ گورودوارہ پربندھک کمیٹی کے سیکرٹری سردارامیرسنگھ سمیت مقامی سکھوں کی بڑی تعداد نے تقریب میں شرکت کی ، مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی اختتامی تقریب 29 جون کو ہوگی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے 29 جون سے کرتار پورراہداری...
بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے حفاظتی اقدامات کے تحت سرحدوں پر آمد و رفت معطل ہے۔ اس حوالے سے کوئی بھی فیصلہ محکمہ صحت کے حکام اور متعلقہ اداروں کی مشاورت سے کیا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات، دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزم
Read more »
وزیر اعلیٰ پنجاب سے پرویز الٰہی کی ملاقات دونوں کا ملکر صوبے کی خدمت کا عزملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سے سپیکر چودھری پرویز الٰہی نے ملاقات کی ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، سیاسی صورتحال اور فلاح عامہ کے منصوبوں
Read more »
کورونا ویکسین کی 4 ارب خوراکیں بنانے کی تیاری کر لی: نارویجن کمپنی کا دعویٰاوسلو: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی ابھی کوئی ویکسین تو تیار نہیں ہوئی لیکن دنیا میں بہت سی دوا ساز کمپنیاں اسے بنانے کے لیے دن رات ایک کیے ہوئے ہیں اور اُمید ظاہر کی جا رہی ہے کہ شاید اس سال کے آخر تک کوئی اچھی خبر مل سکے۔
Read more »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل روحانی طور پر بہتری آ رہی ہے اور اسی میں آپ کا فائدہ ہے اگر آپ نے اپنی نیت صاف رکھی اور جو لوگ سفر کرنا چاہتے ہیں
Read more »
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، ن لیگ کا پارلیمنٹ میں احتجاج کا فیصلہ
Read more »