ایم کیوایم پاکستان نے سندھ اسمبلی کے باہر دیئے جانے والے دھرنے کا دائرہ بڑھانے کا اعلان کر دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ایم کیوایم کے ارکان سندھ اسمبلی کی جانب سےاسمبلی کے باہر مظاہرہ تیسرے روز بھی جاری ہے،متحدہ اراکین اسمبلی کا کہنا ہے کہ سندھ بجٹ میں کراچی اور حیدر آباد کے لیے کچھ نہیں رکھا گیا ایسے بجٹ کو نہیں مانتے مطالبات کے منطوری تک مظاہرہ جاری رہے گا ۔
ایم کیوایم کے ارکان سندھ اسمبلی کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری کے سوا کوئی بات نہیں ہوگی، اگر حکومت نے سنجیدگی کا مظاہرہ نہ کیا تو دھرنے کا دائرہ شہر میں پھیلا دیا جائے گا۔ پارلیمانی لیڈر ایم کیوایم کنور نوید کا کہنا تھا کہ سندھ بجٹ حکومت سندھ کا بجٹ ہے اس میں عام شہری کو کچھ نہیں ملا بدنیتی پر مبنی بجٹ منظور نہیں ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ اسمبلی اجلاس، ایم کیو ایم پاکستان نے صوبہ سندھ کا بجٹ مسترد کردیاکراچی: (دنیا نیوز) سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے بجٹ کو مسترد کر دیا، اس کے ارکان احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آوٹ کر گئے۔
Read more »
ایم کیو ایم پاکستان کا پیپلزپارٹی کو آخری الٹی میٹمایم کیو ایم پاکستان کا پیپلزپارٹی کو الٹی میٹم ARYNewsUrdu
Read more »
سندھ اسمبلی کے باہر ایم کیو ایم پاکستان کے احتجاج کا دوسرا دنسندھ اسمبلی کے باہر ایم کیوایم پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی کا بجٹ میں کراچی اور سندھ کے دیگر شہری علاقوں کو نظرانداز کرنے پر دو روز سے احتجاج جاری ہے۔
Read more »
کراچی میں لوڈشیڈنگ پر ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹکراچی میں لوڈشیڈنگ پر ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ ويڈيو لنک: DailyJang
Read more »