ایم کیو ایم پاکستان کا پیپلزپارٹی کو الٹی میٹم ARYNewsUrdu
ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی شامیانہ لگا کر اسمبلی کے مرکزی دروازے کے باہر بیٹھے، میئر کراچی وسیم اختر اور متحدہ پاکستان کی قیادت بھی دھرنے پر پہنچی تھی۔ احتجاج میں بیٹھے اراکین اسمبلی نے کراچی اور حیدرآباد میں ہونے والی پانی کی قلت ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
وزیراعلیٰ سندھ نے ایم کیو ایم اراکین کے دھرنے کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر سعید غنی اور امتیاز شیخ کو مذاکرات کا ٹاسک دیا، پیپلزپارٹی کا وفد ایم کیو ایم اراکین سے ملاقات کے لیے پہنچا تھا۔ متحدہ کے اراکین اسمبلی نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ سندھ حکومت نے تعلیم، صحت، ٹرانسپورٹ اور مفاد عامہ کے لیے کراچی اور حیدرآباد میں گزشتہ کئی سالوں سے کوئی منصوبہ شروع نہیں کیا، پیپلز پارٹی نے گزشتہ13برسوں سے کراچی،حیدر آباد،میر پور خاص،سکھر،نواب شاہ کا استحصال جاری رکھا ہوا ہے۔
ایم کیو ایم نے بجٹ کو غیر منفصانہ قرار دیا۔ پارلیمانی لیڈر کنور نوید جمیل کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت کے ظلم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ متحدہ کے اراکین اسمبلی نے کراچی میں پانی کی قلت اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے معاملے کو بھی اٹھایا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ اسمبلی اجلاس، ایم کیو ایم پاکستان نے صوبہ سندھ کا بجٹ مسترد کردیاکراچی: (دنیا نیوز) سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے بجٹ کو مسترد کر دیا، اس کے ارکان احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آوٹ کر گئے۔
Read more »
کراچی میں لوڈشیڈنگ پر ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹکراچی میں لوڈشیڈنگ پر ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ ويڈيو لنک: DailyJang
Read more »
بجٹ نامظور، کراچی میں پانی کی قلت ختم کرو، ایم کیو ایم کے اراکین سراپا احتجاجبجٹ نامظور، کراچی میں پانی کی قلت ختم کرو، ایم کیو ایم کے اراکین سراپا احتجاج ARYNewsUrdu
Read more »
پاکستان کی معاشی ترقی ایک فیصد رہنے کا امکان ہے، آئی ایم ایفعالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لُک رپورٹ میں اگلے سال پاکستان کی معاشی ترقی ایک فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے
Read more »
پاکستان کی معاشی ترقی ایک فیصد رہنے کا امکان ہے آئی ایم ایفاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ میں اگلے سال پاکستان کی معاشی ترقی ایک فیصد رہنے کا امکان ظاہر
Read more »