بجٹ نامظور، کراچی میں پانی کی قلت ختم کرو، ایم کیو ایم کے اراکین سراپا احتجاج ARYNewsUrdu
کراچی: متحدہ قومی موؤمنٹ پاکستان کے اراکین صوبائی اسمبلی نے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاجی دھرنا دے دیا۔
ایم کیو ایم نے بجٹ کو غیر منفصانہ قرار دیتے ہوئے اپنا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا۔ پارلیمانی لیڈر کنور نوید جمیل کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت کے ظلم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ پی پی کی قیادت نے اراکین کے احتجاج کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر سعید غنی اور امتیاز شیخ کو مذاکرات کا ٹاسک دیا، پیپلزپارٹی کا وفد ایم کیو ایم اراکین سے ملاقات کے لیے پہنچا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سندھ اسمبلی اجلاس، ایم کیو ایم پاکستان نے صوبہ سندھ کا بجٹ مسترد کردیاکراچی: (دنیا نیوز) سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ کے بجٹ کو مسترد کر دیا، اس کے ارکان احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آوٹ کر گئے۔
Read more »
کراچی میں لوڈشیڈنگ پر ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹکراچی میں لوڈشیڈنگ پر ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی سے واک آؤٹ ويڈيو لنک: DailyJang
Read more »
حکومت مشکل حالات میں بجٹ لے کر آئی کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، حماد اظہراسلام آباد : وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا کہ حکومت نے1200ارب کامعاشی پیکج دیا لیکن پھر بھی حکومت تجاویز پر سنجیدگی سے غور کرے گی۔
Read more »
پی سی بی کے سالانہ بجٹ کی منظوری کیلئے اجلاس 26 جون کو ہوگالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کا اجلاس 26 جون بروز جمعہ کو ہو گا۔ پی سی بی کے سالانہ بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔
Read more »
پی سی بی کے سالانہ بجٹ کی منظوری کیلئے اجلاس 26 جون کو ہوگالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ کا اجلاس 26 جون بروز جمعہ کو ہو گا۔ پی سی بی کے سالانہ بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔
Read more »