پاکستان کی معاشی ترقی ایک فیصد رہنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف

United States News News

پاکستان کی معاشی ترقی ایک فیصد رہنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان کی معاشی ترقی ایک فیصد رہنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف تفصیلات جانئے: DailyJang

کے معاشی شرح نمو کا تخمینہ حکومتی اندازوں کے برعکس ہے جس میں حکومت نے نئے بجٹ میں معاشی ترقی کا ہدف 2.1 فیصد مقرر کیا ہے۔

آئی ایم ایف رپورٹ میں کہا گیا کہ اس سال پاکستان کی گروتھ منفی صفر اعشاریہ چار فیصد رہے گی، کورونا سے عالمی معاشی بحران توقعات سے زیادہ سنگین ہوگا، جنوری تا مارچ 2021ء میں مزید مالی مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔ عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال بھارتی شرح نمو منفی 1.4 فی صد ہوسکتی ہے، بھارتی شرح نمو پاکستانی شرح نمو سے بھی زیادہ گرے گی۔قومی خبریں سے مزید

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ملک کی ترقی کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے: عثمان بزدارملک کی ترقی کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے: عثمان بزدارعثمان بزدار کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے بلوچ بہن بھائیوں کو خیر سگالی کا پیغام دیا گیا ہے۔ بلوچستان کی ترقی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔
Read more »

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیپاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیلاہور(کامرس رپورٹر )ملک میں ایک تولہ سونا مزید دو ہزار روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ پاکستان میں
Read more »

لیبیا کی فوج کی سرت پر فضائی اور زمینی طور سے مکمل کنٹرول کی تصدیقلیبیا کی فوج کی سرت پر فضائی اور زمینی طور سے مکمل کنٹرول کی تصدیقلیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کے زیر قیادت قومی فوج کے لڑاکا طیارے سرت شہر سے الہیشہ تک پھیلے ہوئے علاقے کو کلیئر کرا رہے ہیں۔ لیبیا کی فوج نے فائر بندی کے لیے
Read more »

وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام بڑے نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tvوزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے تمام بڑے نالوں کی فوری صفائی کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
Read more »



Render Time: 2025-03-01 16:32:36