قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ

United States News News

قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: قومی اسمبلی آج وفاقی بجٹ 2020-21 کی منظوری دے گی، اپوزیشن نے بجٹ منظوری کے دوران احتجاج کی حکمت عملی تیار کر لی۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی سمیت اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے مشترکہ حکمت عملی

بنالی۔

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے آج کے اجلاس کا تین نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا، قومی اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔ ایوان وفاقی میزانیہ 2020-21 کی منظوری دے گا۔ وفاقی وزیر حماد اظہر فنانس بل منظوری کے لئے پیش کریں گے۔ فنانس بل میں ترامیم بھی پیش کی جائیں گی۔ حکومت کی طرف سے اتحادی جماعتوں کے ساتھ مل کر بجٹ پاس کروانے کی تیاری مکمل کرلی گئی۔

خیال رہے وزیراعظم نے گزشتہ روز ارکان اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیا اور سب سے الگ الگ ملاقات کی، جس میں ان کے تحفظات اور مسائل سنے۔ وزیراعظم نے اس موقع پر معاشی اہداف، مشکلات اور کورونا کی صورت حال میں ملک کو درپیش مسائل پر بھی بات چیت کی۔ انہوں نے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

وزیراعظم عمران خان نے ارکان اسمبلی کو بجٹ منظوری کے وقت حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ مشکل حالات میں اور شدید مالی مشکلات کے باوجود ٹیکس فری بجٹ دیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہقومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
Read more »

قومی اسمبلی: اپوزیشن کا تعاون مطالبات زر با آسانی منظور حکومت نے سکھ کا سانس لیاقومی اسمبلی: اپوزیشن کا تعاون مطالبات زر با آسانی منظور حکومت نے سکھ کا سانس لیاقومی اسمبلی: اپوزیشن کا تعاون، مطالبات زر با آسانی منظور، حکومت نے سکھ کا سانس لیا پوری اپوزیشن ہی مصلحتوں کا شکار ہے البتہ حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی تقاریر میں ’’پیڑول بم‘‘ موضوع گفتگو رہا NawazRazaPK NAofPakistan Opposition pid_gov
Read more »

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا احسن اقبال کی اسمبلی میں رل غزل کا جوابوزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا احسن اقبال کی اسمبلی میں رل غزل کا جوابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے احسن اقبال کی اسمبلی میں رل غزل کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن
Read more »

دنیا کے سب سے بوڑھے کتے کا تعلق کس ملک سے ہے؟دنیا کے سب سے بوڑھے کتے کا تعلق کس ملک سے ہے؟دنیا کے سب سے بوڑھے کتے کا تعلق کس ملک سے ہے؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

ن لیگی رہنما احسن اقبال کی زبان سے ارطغرل ڈرامے کا عجیب طرح سے ذکرن لیگی رہنما احسن اقبال کی زبان سے ارطغرل ڈرامے کا عجیب طرح سے ذکرآج قومی اسمبلی کے اجلاس میں ن لیگی رہنما احسن اقبال نے ترکی کے مشہور ترین ڈرامے ارطغرل غازی کا عجیب طرح سے ذکر کیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 10:28:49