مصر کے ہسپتال میں خوفناک آتشزدگی ، کورونا سے جنگ لڑنیوالے 7مریض آتشزدگی سے جاں بحق
تفصیلات کے مطابق مصر کے ساحلی شہر اسکندریہ کے ایک نجی ہسپتال میں خوفناک آتشزدگی میں کورونا وائرس سے متاثرہ سات مریض دم توڑ گئے۔مصری ذرائع ابلاغ کے مطابق سکندریہ سیکیورٹی کے ڈائریکٹر میجر جنرل سامی غنیم نے بتایا ہے کہ شہری دفاع کی ٹیموں نے ہسپتال میں لگی آگ پر قابو پالیا۔ ہسپتال سکندر کے بشر علاقے کی ایک رہائشی عمارت میں واقع تھا، واقعے کے بعد مریضوں کو دیگر ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔ مرنے والے تمام افراد کی موت دم گھٹنے کی وجہ سے...
منگل کے روز مصر کی وزارت صحت کے ترجمان خالد مجاہد نے بتایا کہ اس عرصے کے دوران کورونا وائرس کے 1566 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 66،754 ہوگئی ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل روس کے شہر ماسکو کے ایک ہسپتال میں ایسا ہی آتشزدگی کا ایک واقعہ گزشتہ ماہ پیش آیا تھا جس میں وینٹی لیٹر پر موجود کرونا وائرس کے سات مریض ہلاک ہوگئے تھے آگ ہسپتال کی دوسری منزل پر لگی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
جنرل ہسپتال میں ڈینگی کاؤنٹر قائم ، شہریوں کی رہنمائی کے لئے سٹاف تعیناتجنرل ہسپتال میں ڈینگی کاؤنٹر قائم، شہریوں کی رہنمائی کے لئے سٹاف تعینات Lahore Dengue DengueCounter GeneralHospital DengueAwareness GOPunjabPK PunjabHealth UsmanAKBuzdar Dr_YasminRashid
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
Read more »
ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاریاسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ پنجاب کے شہروں مری، گجرات، لاہور، میانوالی، اسلام آباد،
Read more »
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
کرونا وائرس: پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 500 سے زائد نئے کیسز کی تصدیقمحکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کرونا وائرس کے 576 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے میں کرونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 74 ہزار 778 ہوگئی۔
Read more »