کراچی میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
Pic05-040 KARACHI: July05-People are on their way on MS Rafique Road during light rain as weather become pleasant after rain. ONLINE PHOTO by Syed Asif Ali
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اورٹھنڈی ہواؤں نے موسم خوشگوار کردیا،محکمہ موسمیات نے تیزہواؤں کے ساتھ مزید ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی۔ کراچی میں ہلکی بوندا باندی سے گرمی کی شدت میں کمی ہوئی ہے، ہلکی بارش اورتیز ہواؤں سے شہرکا موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نارتھ کراچی، ڈرگ روڈ، ناگن چورنگی، حیدری، ایف بی ایریا، نارتھ ناظم آباد، اور بفرزون سمیت کئی علاقوں میں وقفے وقفے سے بوندا باندی ہوئی ۔
محکمہ موسمیات کےمطابق کراچی میں آج بوند باندی اور ہلکی بارش کا امکان ہے آج موسم جزوی ابر آلود رہے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا
Read more »
ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاریاسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ پنجاب کے شہروں مری، گجرات، لاہور، میانوالی، اسلام آباد،
Read more »
وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
Read more »
کراچی لوڈشیڈنگ ، مختلف بہانوں سے بجلی گھنٹوں غائببجلی کبھی لوڈ مینجمنٹ تو کبھی ٹیکنیکل خرابی کے نام پر گھنٹوں غائب رہتی ہے۔
Read more »
لاہور کے کئی علاقوں میں بجلی کی آنکھ مچولی
Read more »