کورونا وائرس: پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 500 سے زائد نئے کیسز کی تصدیق ARYNewsUrdu COVID19
ترجمان کے مطابق اب تک 4 لاکھ 85 ہزار 496 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، صوبے میں کرونا وائرس کو شکست دینے والے افراد کی تعداد 26 ہزار 62 ہوچکی ہے۔
پنجاب سمیت ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک بن گیا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 3 ہزار 557 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 2 لاکھ 6 ہزار 512 ہوگئی۔ اس عرصے میں کرونا کے مزید 49 مریض جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد بھی 4 ہزار سے تجاوز کر گئی۔
گزشتہ چند دنوں میں 10 لاکھ آبادی میں اموات کی شرح 18 سے بڑھ کر 19 فیصد ہو گئی ہے، جبکہ 10 لاکھ آبادی میں کیسز کی تعداد بھی بڑھ کر 935 ہوگئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب میں کرونا وائرس کے 13 سو سے زائد نئے کیسزصوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 13 سو سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے، متاثر ہونے والے افراد میں سب سے زیادہ تعداد 31 سے 45 سال کے درمیان افراد کی ہے۔
Read more »
سیالکوٹ میں حکومتی فنڈ کے بغیر کرونا وائرس کی جدید ترین ٹیسٹنگ لیب قائمعثمان ڈار کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ میں اپنی مدد آپ کے تحت کرونا وائرس مریضوں کے لیے 125 ہائی فلو آکسیجن بیڈز کا انتظام کر لیا گیا۔
Read more »
کرونا وائرس: اسپین میں نئی تحقیق نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیاہسپانوی ماہرین نے اسپین کے شہر بارسلونا کے سیوریج کے، مارچ 2019 میں لیے گئے نمونوں میں کرونا وائرس کی موجودگی دریافت کرلی۔
Read more »
کرونا وائرس: اسپین میں نئی تحقیق نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیاکرونا وائرس: اسپین میں نئی تحقیق نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کردیا CoronaVirus Spain Research Experts InfectiousDisease Sewerage SpreadRapidly DeadlyVirus
Read more »
مصر: کرونا وائرس کے 1625 نئے کیس مزید 87 امواتمصر: کرونا وائرس کے 1625 نئے کیس، مزید 87 اموات Egypt CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected
Read more »
استعمال شدہ پانی میں کرونا وائرس کی موجودگی کا انکشافاستعمال شدہ پانی میں کرونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف ARYNewsUrdu
Read more »