مصر: کرونا وائرس کے 1625 نئے کیس مزید 87 اموات

United States News News

مصر: کرونا وائرس کے 1625 نئے کیس مزید 87 اموات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

مصر: کرونا وائرس کے 1625 نئے کیس، مزید 87 اموات Egypt CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected

وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس طرح جمعے کے روز تک مصر میں کرونا وائرس کے مجموعی کیسوں کی تعداد 62755 تک پہنچ گئی ہے۔ ان میں سے 16737 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں جب کہ 2620 افراد موت کا شکار ہو گئے۔وزارت کا کہنا ہے کہ کرونا ٹیسٹ کے مثبت نتیجے کے حامل افراد کو ہسپتالوں کے خصوصی شعبوں وار قرنطینہ مراکز میں رکھا گیا ہے۔ ان متاثرین کو عالمی ادارہ صٓحت کی ہدایات کے مطابق طبی

نگہداشت فراہم کی جا رہی ہے۔وزارت صحت نے بتایا کہ کرونا وائرس کے سب سے زیادہ متاثرین جن صوبوں میں ہیں وہ قاہرہ، الجیزہ اور القلیوبیہ ہیں۔ دوسری جانب البحر الاحمر، مطروح اور جنوبی سیناء وہ صوبے ہیں جہاں کرونا وائرس کے سب سے کم کیس سامنے آئے ہیں۔وزارت صحت نے تمام شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس وبائی مرض سے بچاؤ کے لیے حفاظتی تدابیر اور احتیاطی اقدامات کی مکمل پابندی کریں اور سماجی فاصلے کا خصوصی خیال...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

معاون خصوصی عثمان ڈار کا کرونا کے مریضوں کے لیے مثالی قدممعاون خصوصی عثمان ڈار کا کرونا کے مریضوں کے لیے مثالی قدمکرونا وائرس انفیکشن میں مبتلا مریضوں کے لیے حکومتی تعاون کے بغیر پہلی بار مثالی قدم سامنے آیا ہے۔
Read more »

کراچی کے اسپتال میں کرونا مریضوں کے لیے 40 بستروں کا ہائی ڈپنڈینسی یونٹ قائمکراچی کے اسپتال میں کرونا مریضوں کے لیے 40 بستروں کا ہائی ڈپنڈینسی یونٹ قائمحکومت سندھ کی جانب سے کراچی سروسز اسپتال میں کرونا مریضوں کے لیے وینٹی لیٹرز کے ساتھ 26 بستروں کا آئی سی یو، اور 40 بستروں کا ہائی ڈپنڈینسی یونٹ قائم کر دیا گیا۔
Read more »

کے پی کے میں مزید 416 افراد کورونا وائرس کا شکار، 879 جاں بحق - ایکسپریس اردوکے پی کے میں مزید 416 افراد کورونا وائرس کا شکار، 879 جاں بحق - ایکسپریس اردوخیبر پختون خوا کے 24 ہزار مریضوں میں سے 8423 پشاور میں موجود ہیں، محکمہ صحت کی رپورٹ
Read more »

پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 16 سو کیسز سامنے آگئےپنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 16 سو کیسز سامنے آگئےلاہور: صوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 16 سو سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے جبکہ گزشتہ 24
Read more »

گیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئیگیس کی قلت کے نام پر لوڈ شیڈنگ، کے الیکٹرک کے دعوے کی حقیقت سامنے آگئی ARYNewsUrdu
Read more »

’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘’کے الیکٹرک، وبا کے دوران کراچی کے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کرنے کا شکریہ‘بڑھتے درجہ حرارت کے ساتھ ہی صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے دورانیے بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ سے شہری پریشان ہیں اور وہ شہر میں بجلی کی ترسیل کی ذمہ دار کمپنی کے الیکٹرک سے شکایات کر رہے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 09:22:45