سیالکوٹ میں حکومتی فنڈ کے بغیر کرونا وائرس کی جدید ترین ٹیسٹنگ لیب قائم

United States News News

سیالکوٹ میں حکومتی فنڈ کے بغیر کرونا وائرس کی جدید ترین ٹیسٹنگ لیب قائم
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

سیالکوٹ میں حکومتی فنڈ کے بغیر کرونا وائرس کی جدید ترین ٹیسٹنگ لیب قائم ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں کرونا وائرس مریضوں کے لیے 125 ہائی فلو آکسیجن بیڈز اور 3 کروڑ روپے سے جدید ٹیسٹنگ لیب قائم کردی گئی ہے، تمام انتظامات حکومتی فنڈز کے بغیر تاجر برادری کے تعاون سے کیے۔

عثمان ڈار کا کہنا تھا کہ سیالکوٹ میں اپنی مدد آپ کے تحت جدید ترین سہولیات حاصل کرلی ہیں، کرونا وائرس مریضوں کے لیے شہر میں 125 ہائی فلو آکسیجن بیڈز کا انتظام کر لیا گیا، 75 آکسیجن بیڈز فوری طور پر اسپتالوں میں دستیاب ہوں گے۔ معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ مخیر حضرات کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں جن کی وجہ سے یہ ممکن ہوا، آئندہ چند دن میں 75 آکسیجن بیڈز مزید حاصل کرلیں گے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

معاون خصوصی عثمان ڈار کا کرونا کے مریضوں کے لیے مثالی قدممعاون خصوصی عثمان ڈار کا کرونا کے مریضوں کے لیے مثالی قدمکرونا وائرس انفیکشن میں مبتلا مریضوں کے لیے حکومتی تعاون کے بغیر پہلی بار مثالی قدم سامنے آیا ہے۔
Read more »

سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 1150 نئے کرونا کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰسندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران 1150 نئے کرونا کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں 24 گھنٹوں کے دوران 1150 نئے کرونا کیسز سامنے آئے، آج مزید 27 افراد وبا سے انتقال کرگئے۔
Read more »

کرونا کے خلاف جنگ میں وزارتِ قومی صحت کا ایک اور بڑا قدمکرونا کے خلاف جنگ میں وزارتِ قومی صحت کا ایک اور بڑا قدمکرونا وائرس کی وبا کے خلاف جنگ کے لیے ملک بھر میں 30 ہزار ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکل عملے کی تربیت مکمل کر لی گئی۔
Read more »

پنجاب میں کرونا وائرس کے 13 سو سے زائد نئے کیسزپنجاب میں کرونا وائرس کے 13 سو سے زائد نئے کیسزصوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 13 سو سے زائد نئے کیسز سامنے آگئے، متاثر ہونے والے افراد میں سب سے زیادہ تعداد 31 سے 45 سال کے درمیان افراد کی ہے۔
Read more »

ملک بھر میں بجٹ کے بعد دوسرے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہملک بھر میں بجٹ کے بعد دوسرے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں بجٹ کے بعد دوسرے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.15 فیصد اضافہ ہوا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 09:06:26