مشہور برانڈ کا سلاد کھانے سے درجنوں افراد کی حالت بگڑ گئی ARYNewsUrdu
ڈیس مونس لووا: امریکا میں برانڈڈ سلاد کھانے سے مختلف ریاستوں میں درجنوں افراد بیمار پڑ گئے۔
مشہور برانڈ نے گزشتہ چند روز میں مغربی ریاستوں میں سلاد کی بڑی کھیپ کی ترسیل کی تھی اور اسٹورز سے شہریوں نے اسے خرید کر کھایا جس سے کئی افراد بیمار پڑ گئے اور انہیں ہیضہ کی شکایت ہوئی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ارطغرل غازی سے محبت لاہور میں سلطنت عثمانیہ کے حکمران کے مجسمے لگ گئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کی پاکستان میں بے پناہ مقبولیت نے پاکستانیوں کو ترک ثقافت کے مزید قریب کردیا ہے۔ لاہوریوں نے تو
Read more »
کے الیکٹرک کی لوڈشیڈنگ سے قرنطینہ میں مریضوں کی حالت خرابکے الیکٹرک نے شہر قائد کے شہریوں سے جینے کا حق چھین لیا، شدید گرمی میں بد ترین لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔
Read more »
حکومت 13 کروڑ ڈالر کے کورونا قرضے سے فائدہ اٹھانے میں ناکاماسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت 13 کروڑ ڈالر کے کورونا قرضے سے فائدہ اٹھانے میں ناکام ہوگئی۔حکومت پاکستان نے کورونا پر قابو پانے کیلیے اقوام متحدہ کے تعاون سے
Read more »
دماغی صحت کے بارے میں سنجیدگی سے سوچیں ورنہ نقصان ہوسکتا ہے: عمائمہ ملک کی اپیللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ عمائمہ ملک نے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ اپنی دماغی صحت کے بارے میں سنجیدگی سے سوچیں ورنہ نقصان ہوسکتا ہے۔
Read more »
آسٹریلیا میں ایک ماہ کے دوران کورونا وائرس سے پہلی ہلاکتآسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں ایک عمر رسیدہ شخص کی ہلاکت کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 103 ہو گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ
Read more »