اسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت 13 کروڑ ڈالر کے کورونا قرضے سے فائدہ اٹھانے میں ناکام ہوگئی۔حکومت پاکستان نے کورونا پر قابو پانے کیلیے اقوام متحدہ کے تعاون سے
اسلام آباد ہوگئی۔حکومت پاکستان نے کورونا پر قابو پانے کیلیے اقوام متحدہ کے تعاون سے ساڑھے59کروڑ ڈالر قرضے کیلیے دوڑ دھوپ تو شروع کررکھی ہے لیکن اس سے قبل بیرونی قرض دہندگان کی طرف سے 13 کروڑڈالر قرض دینے کی جو پیشکشیں کی گئی تھیں بیڈگورننس کی وجہ سے ان سے فائدہ اٹھانے میں ناکام رہی ہے۔
22 ارب روپے کے مساوی ا س قرضہ کی ملک کو اس وقت ضرورت تھی جب پورے ملک کے ہسپتالوں میں سہولیات کا فقدان ہے اور مریضوں کو آکسیجن تک نہیں پارہی۔نجی نیوز چینل کے مطابق عالمی بینک نے کورونا کیخلاف جنگ کیلئے سات کروڑ95 لاکھ مختص کیے تھے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی عرب نے پاکستان سے رابطہ کر کے محدود حج کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔سعودی عرب نے پاکستان سے رابطہ کر کے محدود حج کے فیصلے سے آگاہ کر دیا۔ SaudiArabia Hajj2020 Hajj1441 Hajj Pakistan NoorUlHaqQadri Inform HajMinistry MoHU_En KingSalman KSAmofaEN saudiarabia pid_gov MoIB_Official MORAisbOfficial
Read more »
وزیراعظم کورونا کے نام پر عوام سے مذاق کر رہے ہیں، ہمایوں خانہمایون خان نے کہا کہ کورونا کی حالت میں حکومت کو ریلیف دینا چاہیے تھا کسی کو کورونا ہوجائے وہ اسپتال نہیں جاتا۔
Read more »
حکومت تحقیق کرائے کہ ٹڈی کھانے سے کورونا ختم ہوتا ہے: ریاض فتیانہپاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن اسمبلی ریاض فتیانہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت تحقیق کروائے کہ ٹڈی کھانے سے کورونا وائرس ختم ہوتا ہے یا نہیں۔
Read more »
امریکی ماہرین صحت کا کورونا کے علاج سے متعلق بڑا انکشافامریکی ماہرین صحت کا کورونا کے علاج سے متعلق بڑا انکشاف US Scientists CoronaVirus Vaccine Treatment InfectiousDisease Research AnthonyFauci
Read more »
آسٹریلیا میں ایک ماہ کے دوران کورونا وائرس سے پہلی ہلاکتآسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں ایک عمر رسیدہ شخص کی ہلاکت کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 103 ہو گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ
Read more »