امریکی ماہرین صحت کا کورونا کے علاج سے متعلق بڑا انکشاف US Scientists CoronaVirus Vaccine Treatment InfectiousDisease Research AnthonyFauci
تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر امریکی کانگریس میں سماعت ہوئی، جس میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے سربراہ ڈاکٹرانتھونی فاؤچی کے ساتھ ایف ڈی اے کے سربراہ ڈاکٹرسٹیون کانگریس میں پیش ہوئے، ماہرین صحت نے کانگریس میں بیان دیا کہ ابھی تک کورونا کی ویکسین تیار نہیں کی جاسکی۔
اس کے علاوہ کورونا وائرس کا کوئی باقاعدہ علاج بھی موجود نہیں ہے، پلازما، ڈیکسامیتھاسون، ریمڈیسوئر سے کچھ مریضوں کو ٹھیک کرنے میں مدد دی، وبا کے پھیلاؤ پر قابو پانا ابھی بھی انتہائی مشکل ہے۔ ڈاکٹرانتھونی فاؤچی نے کہا کہ کورونا ویکسین کی تیاری پر تیزی سے کام جاری ہے، دسمبر یا جنوری میں کورونا ویکسین دستیاب ہونے کا امکان ہے، اس ویکسین کی تیاری فیزتھری میں داخل ہوچکی ہے، ویکسین کی فراہمی کیلئے کروڑوں خوراکیں تیار کی جائیں گی،ثابت ہوا ہے کہ ماسک پہننے سے وبا کے پھیلاؤ میں کمی آتی...
امریکی کانگریس میں سماعت کے موقع پر اراکین کانگریس کی جانب سے ماسک نہ پہننے پر صدرٹرمپ پر شدید تنقید کی گئی، اراکین کانگریس کا کہنا تھا کہ صدرڈونلڈ ٹرمپ ماسک پہننے سے کیوں انکار کرتے ہیں، کیا ایسا کرکے صدرٹرمپ ایک بری مثال نہیں بنارہے؟جس کے جواب میں ڈاکٹرانتھونی فاؤچی نے کہا کہ صدرٹرمپ کے ماسک نہ پہننے پرتبصرہ نہیں کرسکتا، کورونا کے پھیلاؤ سے متعلق آئندہ چند ہفتےمشکل ہوسکتے ہیں، کورونا ٹیسٹنگ کم کرنے کیلئے کوئی ہدایت نہیں ملی، چند ریاستوں میں کورونا کیس مزید بڑھنا تشویشناک...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ماہرین کو کورونا کے مریضوں کی جان بچانے والی دوا ’ڈیکسامیتھازون‘ کا پتہ کیسے چلا؟لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ دنوں میں طبی ماہرین نے کورونا وائرس کےخلاف ''ڈیکسامیتھازون'' نامی دوا کو مریضوں کی جان بچانے کے لیے سب سے موثر دوا قرار دیا
Read more »
پہلی کورونا ویکسین کی دستیابی : برطانوی ماہرین کا اہم انکشافپہلی کورونا ویکسین کی دستیابی : برطانوی ماہرین کا اہم انکشاف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
سابق امریکی صدر کے مجسمے کو نیویارک میوزیم سے ہٹانے کا فیصلہامریکہ میں غلامی کی حمایت اور کرِسٹوفر کولمبس کے ہاتھوں امریکی نو آبادی سے متعلق علامات اور یادگاریں خاص طور سے تنقید کی زد میں ہیں۔
Read more »
امریکی میڈیا نے مودی حکومت کا پول کھول دیانیویارک،نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی میڈیا نے مودی سرکارکا پول کھول دی،امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں بھارت کا
Read more »
روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:- حکومت کا تختہ الٹانے کی سازش ناکام بنادی:امریکی صدرامریکا کے صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہاہے حکومت اور منتخب صدر کاتختہ الٹانے کی سازش ناکام بنادی
Read more »
کورونا کے سبب امریکی شہریوں کے یورپ آنے پر پابندی کا مسودہ تیاریورپی یونین نے کورونا وبا کے سبب امریکی شہریوں کے یورپ آنے پر پابندی کا مسودہ تیار کرلیا، پابندی کے اطلاق کا حتمی فیصلہ یکم جولائی تک کرلیا جائے گا۔
Read more »