یورپی حکام ان ممالک کی فہرست تیار کررہے ہیں جنہیں محفوظ قراردیا جاسکتا ہے، امریکی اخبار ویڈیو لنک: DailyJang
امریکی اخبار کے مطابق یورپی حکام ان ممالک کی فہرست تیار کررہے ہیں جنہیں محفوظ قراردیا جاسکتا ہےاور جن کے شہریوں کو موسم گرما میں سیاحت کی اجازت دی جاسکتی ہے، اس بارے میں مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔
فی الحال امریکا بھی ان ممالک میں شامل ہے جو غیر محفوظ تصور کیے گئے ہیں، یورپی حکام کا خیال ہےکہ امریکا کوروناوبا کو پھیلنے سے روکنے میں تاحال ناکام رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسودہ تبدیل نہ کیا گیا تو امریکا کے ساتھ ساتھ روس اور برازیل کے سیاحوں کو بھی قبول نہیں کیا جائے گا، تاہم امریکا کے لیے یہ انتہائی ذلت کا باعث ہوگا کہ اس کے شہریوں کو یورپ آنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔واضح رہے کہ امریکا میں کورونا سے تقریبا 25 لاکھ افراد بیمار اور ایک لاکھ 24 ہزار ہلاک ہوئے ہیں اور یہ تعداد دنیا بھر میں کسی بھی ملک کے مقابلے میں کم سے کم دو گنا زیادہ ہے۔
مارچ میں یورپ کوروناوبا کامرکز تھا، اس وقت صدرٹرمپ نے یورپی ممالک کے شہریوں کے امریکا آنے پر پابندی لگادی تھی اور اب صدر ٹرمپ کو جوابی اقدام کا سامنا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
برازیل میں کورونا کے سبب لگی پابندیاں ہٹانے کے لیے ہزاروں افراد کا احتجاج
Read more »
آئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے، گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکانآئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے، گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکان Iceland Earthquake Shakes Magnitude VolcanicActivityRock MFAIceland NewEarthquake
Read more »
آئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکانآئس لینڈ کی محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کی ہے کہ ملک کے شمالی ساحل پر 3,000 کے قریب زیر زمین زلزلے کے جھٹکے ریکٹر سکیل پر ریکارڈ کیے گیے ہیں، ان زلزلوں
Read more »
غیرملکیوں کے حج پر پابندی،جن لوگوں نے پیسے جمع کروارکھے ہیں ان کا کیا ہوگا؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب نے رواں سال غیر ملکی افراد کی حج کے لیے میزبانی سے معذرت کرلی۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری
Read more »
قومی کرکٹ ٹیم کے مزید 7 کھلاڑی کورونا کا شکاروسیم خان نے کہا ہے کہ ریزرو کھلاڑیوں کو منتخب کریں گے تو ان کے ٹیسٹ بھی ہوں گے۔
Read more »