نیویارک،نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی میڈیا نے مودی سرکارکا پول کھول دی،امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں بھارت کا
ہیلتھ سسٹم کورونا کے دباؤ میں آکر تباہ ہوگیاہے۔ اخبار نے لکھا ہے کہ دلی میں حاملہ خاتون کو 15 گھنٹوں میں 8 ہسپتالوں نے داخل کرنے سے انکار کر دیا جس سے اس کی موت ہو گئی۔
ہیلتھ سسٹم کی تباہی حاملہ خاتون نیلم کماری کے 'قتل' کی وجہ بن گیا۔ نیلم کا شوہر اسے لے کر ہسپتالوں کے چکر لگاتا رہا، مسلسل ہسپتال کی تلاش میں نیلم کماری اور اُس کے ہونے والے بچے نے زندگی کی بازی ہار دی۔نیلم کے شوہر کا کہنا تھا ڈاکٹرز اس کی مدد ہی نہیں کرنا چاہتے تھے۔ نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے نیلم کماری کا شوہر حاملہ بیوی کو لے کر دربدر بھٹکتا رہا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق نیلم کماری ہسپتال انتظامیہ اور عملے کی غفلت کی وجہ سے موت کا شکار ہوئی۔ نیلم کماری تنہا نہیں مری ایسی بہت سی خواتین...
اخبار نے لکھا ہے دلی کے ہسپتال مریضوں سے بھر چکے ہیں اور طبی عملہ کورونا متاثرین کو ٹریٹ کرنے سے خوف زدہ ہیں۔ خیال رہے بھارت میں کورونا کے کیسز کی مجموعی تعداد 4لاکھ 40ہزار سے تجاوز کرچکی ہے جب کہ 14,011افراد موت کے منہ میں جاچکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکی اخبار نے بھارت میں کرونا مریضوں سے متعلق سنسنی خیز انکشاف کر دیاامریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں کرونا وائرس انفیکشن میں مبتلا مریض فٹ پاتھوں، اسپتالوں کی راہداریوں اور ایمبولینسز میں مرنے لگے ہیں۔
Read more »
پاکستانیوں نے لاک ڈاؤن میں کیا سرچ کیا؟ گوگل نے تفصیلات جاری کردیں - ایکسپریس اردوپاکستانی صارفین زیادہ تر ماحول، صحت مند طرز زندگی اور آن لائن خریداری کے بارے میں مواد سرچ کررہے ہیں، گوگل
Read more »
پاکستانیوں نے لاک ڈاؤن میں کیا سرچ کیا؟ گوگل نے تفصیلات جاری کردیںکراچی(ویب ڈیسک) گوگل نے پاکستان میں لاک ڈاؤن کے دوران انٹرنیٹ سرچنگ کی تفصیلات جاری کردیں، لاک ڈاؤن میں آن لائن گراسریز ڈیلیوری کی تلاش میں 300 فیصد اضافہ ہوا
Read more »
PTI میں کس نے کس کی چھٹی کرائی، فواد چوہدری نے بتا دیاسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنی جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے بارے میں پول پٹیاں کھول دی ہیں کہ پی ٹی آئی میں کس کی کس سے نہیں بنتی اور کس نے کس کی چھٹی کرائی ہے۔
Read more »
بھارت نے چین کے کس فوجی افسر کو قیدی بنایا؟ بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیانئی دلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وادی گلوان میں چین کے ہاتھوں تسلی بخش چھترول کے بعد اب بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ شروع کردیا گیا ہے کہ جھڑپ میں صرف
Read more »