وزیراعظم کورونا کے نام پر عوام سے مذاق کر رہے ہیں، ہمایوں خان

United States News News

وزیراعظم کورونا کے نام پر عوام سے مذاق کر رہے ہیں، ہمایوں خان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

وزیراعظم کورونا کے نام پر عوام سے مذاق کر رہے ہیں، ہمایوں خان تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ہمایوں خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان عوام کے ساتھ لاک ڈاؤن کے نام پر مذاق کر رہے ہیں۔

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہمایوں خان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان ایک طرف عوام کی خاطر لاک ڈاؤن نہ لگانے کی بات کرتے ہیں، دوسری طرف بجٹ میں غریبوں کو کوئی ریلیف نہیں دیا جاتا۔ہمایوں خان نے کہا کہ کورونا کی حالت میں حکومت کو ریلیف دینا چاہیے تھا کسی کو کورونا ہوجائے وہ اسپتال نہیں جاتا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ قومی احتساب بیورو پشاور بس ٹرانزٹ منصوبہ اور مالم جبہ کیس پر خاموش کیوں ہے؟۔اس موقع پر پیپلز پارٹی کی سینیٹر روبینہ خالد کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کو اپنا قبلہ درست کرنا ہوگا اپنے صوبے کنٹرول نہیں ہوتے سندھ پر تنقید کی جارہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بجٹ میں تعلیم اور صحت کے فنڈز میں کٹوتی کی گئی چینی پٹرول کے بعد اب گندم کا بحران سر اٹھا رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کے لیے سہولیات نہیں آکسیجن مریضوں کو خود خریدنی پڑ رہی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج ہوگاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس آج ہوگااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا وبا کی صورتحال پر جائزہ اجلاس طلب کرلیا، جس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
Read more »

وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے حوالے سے اجلاس طلب کرلیاوزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے حوالے سے اجلاس طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے حوالے سے اجلاس طلب کرلیا،صحت حکام وزیراعظم کو کورونا وائرس سے متعلق اجلاس میں بریفنگ دیں
Read more »

وزیراعظم عمران خان کو کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیشوزیراعظم عمران خان کو کراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیشاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کوکراچی طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کردی گئی، جس کے بعد رپورٹ آج قومی اسمبلی میں بھی پیش کی جائے گی۔
Read more »

کورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتکورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس دفعہ عید الاضحیٰ غیر معمولی حالات میں منائی جا رہی ہے۔ موجودہ حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ ایس او پیز جلد از جلد مرتب کرکے ان کا سختی سے نفاذ یقینی بنایا جائے۔
Read more »

کورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتکورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس دفعہ عید الاضحیٰ غیر معمولی حالات میں منائی جا رہی ہے۔ موجودہ حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ ایس او پیز جلد از جلد مرتب کرکے ان کا سختی سے نفاذ یقینی بنایا جائے۔
Read more »

کووڈ 19: شاداب خان، حارث روف اورحیدر علی کے کورونا ٹیسٹ پازیٹیوکووڈ 19: شاداب خان، حارث روف اورحیدر علی کے کورونا ٹیسٹ پازیٹیوانگلینڈ کا دورہ کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں شاداب خان، حارث رؤف اور حیدر علی کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ہیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-03 01:08:50