کورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت

United States News News

کورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس دفعہ عید الاضحیٰ غیر معمولی حالات میں منائی جا رہی ہے۔ موجودہ حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ ایس او پیز جلد از جلد مرتب کرکے ان کا سختی سے نفاذ یقینی بنایا جائے۔

تفصیل کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کے زیر صدارت ایک اہم اجلاس ہوا جس میں کورونا کی صورتحال اور وائرس کی روک تھام کے حوالے سے حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ملک کے بڑے شہروں میں شناخت کیے جانے والے ہاٹ سپاٹس میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزیرِاعظم نے بیڈز اور آکسیجن کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے خصوصی ہدایات جاری کیں کہ عیدالاضحیٰ کے پیش نظر ایس او پیز کو صوبائی حکومتوں کی مشاورت سے جلد از جلد حتمی شکل دی جائے۔اس سے قبل اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا تھا کہ پابندیوں نے جو حالات پیدا کئے اس کی مثال نہیں ملتی، صوبے پوچھ لیتے تو کبھی ایسا لاک ڈاؤن نہ کرنے دیتا، بڑی تنقید ہوئی لیکن شکر ہے میری بات مان لی گئی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مکینک کے بیٹے کی سی ایس ایس افسر بننے کی کہانیمکینک کے بیٹے کی سی ایس ایس افسر بننے کی کہانیلاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے زوہیب قریشی کے لیے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنا کوئی پھولوں کی سیج نہیں تھی بلکہ ایک مشکل اور تکلیف دہ سفر تھا۔
Read more »

کراچی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے شہری ہوشیار ہوجائیںکراچی میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے شہری ہوشیار ہوجائیںکراچی : پولیس نے ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا، آج شام 7بجے سے احکامات پر بھرپور عملدرآمد کرایا جائے گا۔
Read more »

محمد علی کی طاقت اور ہمت کی پوری دنیا معترف ہے،وزیراعظممحمد علی کی طاقت اور ہمت کی پوری دنیا معترف ہے،وزیراعظممحمد علی کی طاقت اور ہمت کی پوری دنیا معترف ہے،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu MuhammadAli PMImranKhan
Read more »



Render Time: 2025-03-03 00:08:25