لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی معروف اداکارہ عمائمہ ملک نے مداحوں سے اپیل کی ہے کہ اپنی دماغی صحت کے بارے میں سنجیدگی سے سوچیں ورنہ نقصان ہوسکتا ہے۔
عمائمہ ملک نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپیل کی کہ براہ مہربانی ذہنی صحت کو سنجیدگی سے لیں اور اُن لوگوں کی مدد کریں جنہیں آپ کے ساتھ کی ضرورت ہے۔
Mental health ! Take it seriously please help people who need it if you see anyone around you who isn’t feeling their best please help them instead of asking them questions ....
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
CNG کی قیمت کم کی جائے، غیاث پراچہ کی اوگرا سے اپیلآل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین غیاث پراچہ نے اوگرا سے اپیل کی ہے کہ سی این جی کی قیمت کم کی جائے۔
Read more »
لیبیا کی فوج کی سرت پر فضائی اور زمینی طور سے مکمل کنٹرول کی تصدیقلیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کے زیر قیادت قومی فوج کے لڑاکا طیارے سرت شہر سے الہیشہ تک پھیلے ہوئے علاقے کو کلیئر کرا رہے ہیں۔ لیبیا کی فوج نے فائر بندی کے لیے
Read more »
عثمان بزدار سے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات، حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا
Read more »
عثمان بزدار سے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات، حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا
Read more »
رشتہ تلاش کرنے کی ویب سائٹ سے جلد کی رنگت کا سوال ہٹ گیاایشیائی افراد کے لیے رشتے ڈھونڈنے کی ویب سائٹ ، شادی ڈاٹ کام نے صارفین کے دباؤ کے بعد جلد کے رنگ کا فلٹر اپنی سائٹ سے ہٹا دیا ہے۔
Read more »