CNG کی قیمت کم کی جائے، غیاث پراچہ کی اوگرا سے اپیل

United States News News

CNG کی قیمت کم کی جائے، غیاث پراچہ کی اوگرا سے اپیل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد میں اوگرا کے دفتر میں گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ تفصیلات جانئے: DailyJang

سماعت کے دوران اوگرا کے چیئرپرسن نے کہا کہ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے یکم جولائی سےگیس کی قیمت بڑھانے کی درخواست کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ سوئی ناردرن گیس نے قیمت 664 روپے سے بڑھا کر 1287 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی درخواست کی ہے۔

اس موقع پر آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے مرکزی چیئرمین غیاث پراچہ نے اپیل کی کہ سی این جی کے لیے گیس قیمت کم کی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دنیا کا کوئی ملک ایسا نہیں جہاں سی این جی پٹرول سے مہنگی ہو، ایک سیکٹر کے لیے گیس سستی کر کے بوجھ دوسرے سیکٹر پر نہ ڈالا جائے۔غیاث پراچہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ اوگرا کی طرف سےگیس کی قیمت متعین کرنے کے بعدوفاقی حکومت اس میں رد و بدل نہیں کر سکتی، عالمی سطح پر توانائی کی قیمت کم ہوئی ہے۔

اپٹما کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر شاہدستارنے اس موقع پر کہا کہ سوئی ناردرن اپنی کمزوریوں کو ایل این جی سے پورا نہ کرے، سوئی ناردرن ایل این جی اور مقامی گیس کے الگ الگ اکاؤنٹ بنائے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکملوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمللاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمل ہو گئی ہے۔
Read more »

کورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتکورونا کی روک تھام، وزیراعظم کی ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس دفعہ عید الاضحیٰ غیر معمولی حالات میں منائی جا رہی ہے۔ موجودہ حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ ایس او پیز جلد از جلد مرتب کرکے ان کا سختی سے نفاذ یقینی بنایا جائے۔
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکملوزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمللاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سرکاری دفاتر کی ناکارہ گاڑیوں، فرنیچر اور مشینری کی نیلامی مکمل ہو گئی ہے۔
Read more »

لیبیا کی فوج کی سرت پر فضائی اور زمینی طور سے مکمل کنٹرول کی تصدیقلیبیا کی فوج کی سرت پر فضائی اور زمینی طور سے مکمل کنٹرول کی تصدیقلیبیا میں جنرل خلیفہ حفتر کے زیر قیادت قومی فوج کے لڑاکا طیارے سرت شہر سے الہیشہ تک پھیلے ہوئے علاقے کو کلیئر کرا رہے ہیں۔ لیبیا کی فوج نے فائر بندی کے لیے
Read more »



Render Time: 2025-03-01 21:03:05