مسلم لیگ (ن) نے پنجاب بجٹ مسترد کردیا

United States News News

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب بجٹ مسترد کردیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب بجٹ مسترد کردیا Lahore pmln_org Rejects Punjab Assembly Budget GOPunjabPK

لاہور: مسلم لیگ نے پنجاب بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی ہے۔

قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ وفاق کی طرح پنجاب کے بجٹ میں بھی امیر اور سرمایہ دار طبقے کو نوازا گیا ہے۔مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے جبکہ اشیائے ضروریہ کی خریداری عوام کی پہنچ سے دور ہورہی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

شریفوں اور زرداریوں نے قومی خزانے کو لوٹا نہیں بلکہ۔۔۔ ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نےپیپلز پارٹی اور ن لیگ کےبخیےادھیڑ دیئےشریفوں اور زرداریوں نے قومی خزانے کو لوٹا نہیں بلکہ۔۔۔ ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نےپیپلز پارٹی اور ن لیگ کےبخیےادھیڑ دیئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وفاق کی طرح پنجاب کا بجٹ بھی ٹیکس فری اور عوام دوست ہوگا ،جس میں مختلف شعبوں کو
Read more »

ن لیگ کی سلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی مذمتن لیگ کی سلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی مذمتسلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کے فیصلے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔
Read more »

ن لیگ ‘نیب نیازی’ گٹھ جوڑ کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے، عطاء اللہ تارڑن لیگ ‘نیب نیازی’ گٹھ جوڑ کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے، عطاء اللہ تارڑلاہور: (دنیا نیوز) ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ (ن) عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ‘نیب نیازی’ گٹھ جوڑ اور کارروائیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔
Read more »

ن لیگ کا مشیر خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہن لیگ کا مشیر خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک کی معیشت کو تباہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے مسلم لیگ (ن) نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور گورنر سٹیٹ بینک باقر رضا کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
Read more »

ن لیگ کا مشیر خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہن لیگ کا مشیر خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک کی معیشت کو تباہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے مسلم لیگ (ن) نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور گورنر سٹیٹ بینک باقر رضا کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
Read more »

شہبازشریف کاسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصداضافے کامطالبہشہبازشریف کاسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصداضافے کامطالبہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اورقائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہبازشریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصداضافے کامطالبہ کردیا۔مسلم لیگ ن
Read more »



Render Time: 2025-03-05 07:24:31