لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اورقائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہبازشریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصداضافے کامطالبہ کردیا۔مسلم لیگ ن
لاہورمسلم لیگ ن کے صدر اورقائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہبازشریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصداضافے کامطالبہ کردیا۔
مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے کہاہے کہ مسلم لیگ نے ہرسال سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا، ہم نے ملازمین کوہاؤس الاؤنسزکے علاوہ دیگرمراعات دیں،سرکاری کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا ناقابلِ قبول ہے۔ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہاکہ مہنگائی ہرحد پارکرچکی ہے،صحت کے اخراجات بڑھ چکے ہیں،سرکاری ملازمین کی تنخواہ نہ بڑھاناناانصافی نہیں تواورکیاہے؟،انہوں نے کہاکہ معاشی تحریک پیدا کرنے کے اقدامات کہاں ہیں؟،سرکاری شعبے کے ترقیاتی اخراجات اورمنصوبے کہاں ہیں؟۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وفاق کے بعد پنجاب نے بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاق کے بعد پنجاب نے بھی سرکاری ملازمین کو سرخ جھنڈی دکھا دی۔صوبائی حکومت نے بھی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ
Read more »
شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہمسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کر دیا۔
Read more »
شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10فیصد اضافے کا مطالبہ
Read more »
شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کم از کم 10فیصد اضافے کا مطالبہ
Read more »
وزیراعلیٰ پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کی تجویز مسترد کردی | Abb Takk News
Read more »
شہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا مطالبہشہباز شریف کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا مطالبہ Lahore CMShehbaz Demands Raise Salaries Govt Employees pmln_org president_pmln MoIB_Official pid_gov
Read more »