آفریدی نے قرنطینہ میں دن کیسے گزارے اور کورونا وائرس سے کیسے صحتیاب ہوئے؟ Afridi Covid_19
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے اسمارٹ لاک ڈاؤن کو ناقص قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے مارکیٹ میں لوگوں کا رش زیادہ ہوتا ہے۔
سابق کپتان نے کہا کہ 'ٹریننگ شروع کی تو مجھے بھوک لگ رہی تھی اور کھانا کھانے کو دل چاہتا تھا کیونکہ شروع میں ایک دو دن کھانے میں ذائقہ نہیں آرہا تھا'۔ دور دراز علاقوں میں آگاہی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ 'مجھے شک تھا کہ یہ ہوگا لیکن شکر ہے شروع کے دنوں میں نہیں ہوا ورنہ بہت سارے لوگ متاثر ہوتے کیونکہ میں راشن تقسیم کرنے گیا تھا اور تین یا ساڑھے تین ماہ بعد میں متاثر ہوا'۔
انہوں نے کہا کہ 'میں سوچتا ہوں کہ کووڈ-19 کے بعد کیا ہوگا کیونکہ میں ایسے لوگوں سے مل کر آیا ہوں جو مشکل میں ہیں'۔ ان کا کہنا تھا کہ 'اللہ تعالیٰ انہیں طاقت اور اختیار دیا ہے وہ کہاں ہیں، میرے پاس تو کرسی نہیں ہے، کام کرنے کے لیے کرسی کی ضرورت نہیں نیت کی ضرورت ہوتی ہے'۔ ان کا کہنا تھا کہ 'سوشل میڈیا پر میں نے اپنی نماز پڑھنے کی تصویر نہیں لگائی کیونکہ یہ میرا اور اللہ کا معاملہ لیکن لوگ خود سے نکال کر لگاتے ہیں تو میں ان کو نہیں روک سکتا'۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا سے نمٹنے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تدبیر کام آئی، وزیراعظم - ایکسپریس اردواسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنےوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے، وزیراعظم عمران خان
Read more »
لاہورمیں سخت اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کورونا کیسز میں کمی - ایکسپریس اردوبغیر شناختی کارڈ داخلہ مکمل بند،شہریوں کی نقل و حرکت کو محدود
Read more »
اسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرارلاہور: پاور ڈویژن نے ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں کو لوڈ شیڈنگ سے مستثنیٰ
Read more »
اسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قراراسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار ARYNewsUrdu
Read more »
فخرہےکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنیوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے،عمرانفخرہےکہ اسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنیوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے،عمران SamaaTV
Read more »
وبا سے نمٹنے کی کنجی اسمارٹ لاک ڈاؤن ہے: عاصم سلیم باجوہوزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور چیئرمین پاک چین اقتصادی راہداری لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وبا سے نمٹنے کی کنجی اسمارٹ لاک ڈاون اور ایس او پیز پر عملدرآمد ہے۔
Read more »