وبا سے نمٹنے کی کنجی اسمارٹ لاک ڈاؤن ہے: عاصم سلیم باجوہ تفصیلات جانیے: DailyJang
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹڑ پر وزیراعظم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عاصم سلیم باجوہ نے لکھا کہ بیماری کے پھیلاؤ کے آغاز سے ہی ہماری تمام تر توجہ زندگی اور معاش کو متوان بنانے پر مرکوز ہے۔عاصم سلیم باجوہ کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ قوم نے ماسک کے استعمال اور
سماجی فاصلہ فاصلہ اختیار کرنے میں مثالی بہتری دکھائی ہے۔اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر بلوم برگ کی ایک رپورٹ بعنوان ’اسمارٹ لاک ڈاؤن یورپ کا مستقبل ہیں‘ شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ میری ٹیم اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے والے پہلے لوگوں میں شامل تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا سے نمٹنے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تدبیر کام آئی، وزیراعظم - ایکسپریس اردواسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنےوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے، وزیراعظم عمران خان
Read more »
پاکستان نےکورونا کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وینٹی لیٹرز تیارکر لئے - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
ن لیگی رہنما احسن اقبال کی زبان سے ارطغرل ڈرامے کا عجیب طرح سے ذکرآج قومی اسمبلی کے اجلاس میں ن لیگی رہنما احسن اقبال نے ترکی کے مشہور ترین ڈرامے ارطغرل غازی کا عجیب طرح سے ذکر کیا۔
Read more »
دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
Read more »
دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
Read more »