دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں

United States News News

دنیا میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی متجاوز، 5 لاکھ سے زائد ہلاکتیں
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

برازیلیا: پوری دنیا موذی وائرس کی لپیٹ میں ہے، کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ سے بھی تجاوز کر گئی، ہلاکتیں پانچ لاکھ سے بھی بڑھ گئیں۔ برازیل میں مزید 994 ،میکسیکو میں 719، امریکا میں 512 اور بھارت م

یں 412 افراد جان سے چلے گئے۔

دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی۔ مہلک وائرس نے اب تک 5 لاکھ سے زائد افراد کی جان لے لی۔ دنیا بھر میں ایک روز میں ایک لاکھ 76ہزار سے زائد کورونا کے مریض سامنے آئے۔ امریکا میں کورونا سے 25 لاکھ 96 ہزارافراد متاثر ہیں، 1 لاکھ 28 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ کورونا سے متاثرہ ممالک میں برازیل دوسرے نمبر پر آ گیا جہاں 13 لاکھ 16 ہزار افراد متاثر ہیں، 57 ہزار سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔

روس تیسرے نمبر پر ہے جہاں 6 لاکھ 27ہزار سے زائد کورونا کے مریض ہیں، 9 ہزار کے قریب افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ بھارت دنیا میں کورونا سے متاثر چوتھا بڑا ملک ہے، مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 30 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ مرنے والوں کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ میکسیکو میں 4 ہزار 410 نئے کیسز کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار تک پہنچ گئی، مرنے والوں کی تعداد 26 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ چلی میں مزید 280، پیرو میں 196 اور ایران میں 125 افراد ہلاک ہوئے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے زائد - ایکسپریس اردوملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے زائد - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2775 افراد کورنا وائرس میں مبتلا، 59 مریضوں کا انتقال
Read more »

پاکستان: کورونا سے ہلاکتیں 4 ہزار سے متجاوز، کیسز میں اضافہ - Aaj.tvپاکستان: کورونا سے ہلاکتیں 4 ہزار سے متجاوز، کیسز میں اضافہ - Aaj.tv
Read more »

دنیا میں کورونا کیسز 9909965 ہلاکتیں 496991دنیا میں کورونا کیسز 9909965 ہلاکتیں 496991دنیا میں کورونا کیسز 9909965، ہلاکتیں 496991 CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
Read more »

امریکا میں کورونا بے قابو، ایک دن میں ریکارڈ 45 ہزار سے زائد کیسز رپورٹامریکا میں کورونا بے قابو، ایک دن میں ریکارڈ 45 ہزار سے زائد کیسز رپورٹواشنگٹن : امریکا میں ایک دن میں ریکارڈ 45 ہزار سے زیادہ کیسز سامنے آئے ، جس کے بعد متاثرین کی کل تعداد ساڑھے25 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 15:45:33