کس صوبے میں کتنے کیسز سامنے آئے اور کہاں کتنی ہلاکتیں ہوئیں۔۔۔؟ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 3138 متاثرہ افراد سامنے آئے ہیں ، جس کے بعد کورونا کیسز کی تعداد 198،889 ہوگئی جبکہ مزید 4035 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا وائرس سے سندھ سب سے زیادہ متاثر ہوا، جہاں کورونا کے مریضوں کی تعداد 76 ہزار 318 ہوگئی جبکہ پنجاب میں 72 ہزار 880 افراد کوروناوائرس کا شکار ہوئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے مزید 74 مریض جاں بحق ہوئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 4035 ہوگئی۔اس کے علاوہ سندھ میں 1205، خیبرپختونخوا میں 890، اسلام آباد میں 120، بلوچستان میں 113، آزاد کشمیر میں 28 اور گلگت بلتستان میں کورونا کے باعث 23 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
ملک میں کورونا سے مزید 74 ہلاکتیں 3ہزار138 نئےکیسز رپورٹملک میں کورونا سے مزید 74 ہلاکتیں ، 3ہزار138 نئےکیسز رپورٹ CoronaVirusPandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected CasesReported DeadthRateToll pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
Read more »
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد195,745ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
شیخ رشید کورونا سے صحت یاب،ملٹری اسپتال راولپنڈی سے ڈسچارج - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 95 ہزار سے زائد - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2775 افراد کورنا وائرس میں مبتلا، 59 مریضوں کا انتقال
Read more »