پاکستان نےکورونا کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وینٹی لیٹرز تیارکر لئے - Pakistan - Aaj.tv

United States News News

پاکستان نےکورونا کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے وینٹی لیٹرز تیارکر لئے - Pakistan - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates FawadChaudhry

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے کورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خود وینٹی لیٹرز تیار کر لئے، پہلی کھیپ آئندہ ہفتے این ڈی اے ایم کے حوالے کی جائے گی۔

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ جب پاکستان میں کوویڈ 19 کا پہلا کیس آیا اس وقت تک ہم کچھ بھی نہیں بنا رہے تھے ، چند ماہ میں ہم بہت کچھ بنانے کے قابل ہوئے ہیں ، پاکستان دنیا کے ان چند ممالک میں شامل ہوگیا جو وینٹی لیٹرز تیار کرتے ہیں ،یہ پیچیدہ مشین ہے دنیا کا ہر ملک نہیں بنا سکتا ۔ فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے انجینئرز نے پہلا بیچ تیار کرلیا ہے ، آئندہ ہفتے 8سے 10 وینٹی لیٹرز این ڈی ایم اے کو دیں گے ، 3مزید ڈیزائن تیاری کے آخری مراحل میں ہیں...

وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا کہ اللہ کرے ہمیں وینٹی لیٹرز کی ضرورت ہی نہ پڑے ، اپنی ضروریات پوری کرکے ہم وینٹی لیٹرز باہر ملکوں کو بھی دے سکتے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اسامہ سے متعلق بیان بازی نے سارے پرانے سوالات نکال لیے پاکستا ن کو اس بحث کی ضرورت نہیں کیونکہ ۔ ۔۔سابق امریکی سفارتکار ایلز ویلز بھی میدان میں آگئیںاسامہ سے متعلق بیان بازی نے سارے پرانے سوالات نکال لیے پاکستا ن کو اس بحث کی ضرورت نہیں کیونکہ ۔ ۔۔سابق امریکی سفارتکار ایلز ویلز بھی میدان میں آگئیں'اسامہ سے متعلق بیان بازی نے ساری پرانے سوالات نکال لیے ، پاکستا ن کو اس بحث کی ضرورت نہیں کیونکہ ۔ ۔۔'سابق امریکی سفارتکار ایلز ویلز بھی میدان میں آگئیں
Read more »

وزیراعظم عمران خان اور سری لنکن صدر کا رابطہ قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاقوزیراعظم عمران خان اور سری لنکن صدر کا رابطہ قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاقاسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کورونا وائرس اور دیگر چیلنجوں سے نمٹنے اور مواقع سے فائدہ اٹھانے کیلئے علاقائی تعاون کو مضبوط بنانے کے لئے قریبی
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 202,955ہوگئی - Pakistan - Aaj.tvپاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 202,955ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

پاکستان میں پیٹرول کی قیمت برصغیر میں سب سے کم ہے، انوکھی منطق - Pakistan - Aaj.tvپاکستان میں پیٹرول کی قیمت برصغیر میں سب سے کم ہے، انوکھی منطق - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

فخرہےمیری ٹیم نےکورونا بحران میں میری مدد کی،وزیراعظم - Pakistan - Aaj.tvفخرہےمیری ٹیم نےکورونا بحران میں میری مدد کی،وزیراعظم - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

فہد مصطفیٰ کے بعد اعجاز اسلم بھی ملک کی موجودہ صورتحال پر برہمفہد مصطفیٰ کے بعد اعجاز اسلم بھی ملک کی موجودہ صورتحال پر برہمپاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اعجاز اسلم نے پاکستان کی گزشتہ دو سالوں سے لیکر اب تک کی موجود ہ صورتحال پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-01 19:22:35