فخرہےمیری ٹیم نےکورونا بحران میں میری مدد کی،وزیراعظم - Pakistan - Aaj.tv

United States News News

فخرہےمیری ٹیم نےکورونا بحران میں میری مدد کی،وزیراعظم - Pakistan - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

'ایس او پیز پر عمل جاری رکھا تو بحران سے نکل آئیں گے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فخرہےمیری ٹیم نےکورونا بحران میں میری مدد کی،ان کی ٹیم اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کرنے والے پہلے لوگوں میں شامل تھی ، ایس او پیز پر عمل جاری رکھا تو بحران سے نکل آئیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلوم برگ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے شائع آرٹیکل شیئر کرتےہوئے وزیراعظم عمران خان نے کورونا کیخلاف جاری جنگ میں ساتھیوں کی مدد کو قابل فخر قرار دے دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنے والوں میں ان کی ٹیم سرفہرست ہے،اسی ٹیم نے سب سے پہلے اسمارٹ لاک ڈاؤن متعارف کروایا ۔

سمارٹ لاک ڈاؤن اختیارکرنےوالوں میں میری ٹیم سرفہرست ہے۔مجھےفخر ہےکہ کروناء سے پیدا شدہ بحرانی کیفیت میں وطنِ عزیزکو پیہم درست سمت میں رکھنےکیلئےیہ تدبیر میرےکام آئی۔آج سے اگر ہم ایس او پیز کالحاظ رکھتےہیں توبحران کی سنگینی سے بخوبی نجات پالیں گےانشاءاللہ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ویسٹ انڈیز ٹیم کے کوچ سیلف آئسولیشن میں کیوں گئے؟ویسٹ انڈیز ٹیم کے کوچ سیلف آئسولیشن میں کیوں گئے؟ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کوچ فل سمنز سیلف آئسولیشن میں چلے گئے ، برطانوی میڈیا کے مطابق فل سمنز نے ایک جنازے میں شرکت کے بعد خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے وہ اب ہوٹل کی بالکونی سے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کھلاڑیوں کو مانیٹر کریں گے ۔
Read more »

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کا سیاست میں آنے کا اعلانقومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کا سیاست میں آنے کا اعلانقومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کا سیاست میں آنے کا اعلان ARYNewsUrdu
Read more »

قومی ٹیم کے 18 کھلاڑیوں کی کرونا رپورٹ آگئیقومی ٹیم کے 18 کھلاڑیوں کی کرونا رپورٹ آگئیانگلیںڈ کے شکار سے پہلے 18 قومی کھلاڑیوں کا کرونا کا شکار ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-01 22:36:00