ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کوچ فل سمنز سیلف آئسولیشن میں چلے گئے تفصیلات جانئے: DailyJang
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ان دنوں مانچسٹر میں انگلینڈ کے خلاف سیریز کی تیاریوں میں مصروف ہے ، ویسٹ انڈیز ٹیم کے لیے مکمل بائیو سیکور ماحول بنایا گیا ہے لیکن کوچ فل سمنز فیملی نے گزشتہ روز ایک جنازے میں شرکت کی ۔
برطانوی میڈیا کے مطابق فل سمنز اب سیلف آئسولیشن میں چلے گئےہیں اور ہوٹل کی بالکونی سے ٹیم کی ٹریننگ کو مانیٹر کریں گے ۔ فل سمنز کو کم ازکم 5 دن دیگر اسکواڈ سے خود کو الگ رکھنا پڑے گا ، سمنز کا اسکواڈ کو جوائن کرنے کے لئے دو مرتبہ کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آنا ضروری ہے ۔کھیلوں کی خبریں سے مزید
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے گزشتہ چند دونوں میں کمی آنے کے بعد آج اچانک پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ مہلک وبا گزشتہ چوبیس گھنٹوں
Read more »
ملک میں ٹیکس کلچر کے نظام کو فروغ دینے کے لیے اہم قدمملک میں ٹیکس کلچر کے نظام کو فروغ دینے کے لیے اہم قدم ARYNewsUrdu
Read more »
عالمی منڈی میں چینی، کوکوا اور کافی کے نرخوں میں کمیعالمی منڈی میں چینی، کوکوا اور کافی کے نرخوں میں کمی Read News Sugar Coffee Price FallDown GlobalMarket
Read more »
پاکستانی قوم ترکی کے ٹی وی ڈرامے ارطغرل غازی کی پسندیدگی کے بخار میں مبتلا ہےلاہور(سیف اللہ سپرا)پاکستانی قوم کی ایک خاص بات یہ ہے کہ اگر کسی شخصیت،ٹی وی ڈرامے یا کسی اور چیز کو پسند کرتی ہے تو پھر پسندیدگی کی تمام حدیں پار کر جاتی ہے۔
Read more »