ملک میں ٹیکس کلچر کے نظام کو فروغ دینے کے لیے اہم قدم ARYNewsUrdu
اسلام آباد: ملک میں ٹیکس کلچر کے نظام کو فروغ دینے کے لیے اہم اقدام اٹھایا گیا ہے، ترقیاتی منصوبوں پر سیاستدانوں کی بجائے ٹیکس دہندگان کے نام کی تختی لگے گی۔
تفصیلات کے مطابق حکومت نے ترقیاتی اسکیموں کو ٹیکس پئیرز کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈارمہم کا آغاز آج سیالکوٹ سے کریں گے۔ عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ وزیراعظم کے ویژن کے تحت ٹیکس دہندگان کی حوصلہ افزائی کے لیے کیا۔ انہوں نے کہا کہ منصوبوں کو زیادہ ٹیکس دینے والے شخص یا ادارے کے نام سےمنسوب کیا جائے گا، شروعات1 ارب کی لاگت سے مکمل ہونے والے منصوبے سے کررہے ہیں، کارپوریٹ سیکٹر کے زیادہ ٹیکس دینے والے ادارے ک انتخاب کیا گیا ہے، ادارے نے 90 کروڑ روپے کا سب سے زیادہ ٹیکس ادا کیا ہے۔معاون خصوصی نے بتایا کہ ماضی میں منصوبوں کو سیاستدانوں نے اپنی تشہیر کے لیے استعمال کیا، سیالکوٹ میں خواجہ آصف نے بھی ٹیکس کے پیسوں سےخاندان کی مشہوری کی، سیالکوٹ میں تمام ترقیاتی منصوبے باپ کے نام سے منسوب کر دئیے گئے، یہ کلچر ختم...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے گزشتہ چند دونوں میں کمی آنے کے بعد آج اچانک پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ مہلک وبا گزشتہ چوبیس گھنٹوں
Read more »
ملک میں کورونا وائرس کے وار جاری، مزید 60 افراد ہلاک - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 3892 نئے کیسز رپورٹ ہوئے
Read more »
لداخ کے مشرقی سرحد پر جاری کشیدی صورتحال میں ٹھہرائو لانے پر دونوں ملک متفقلداخ کے مشرقی سرحد پر جاری کشیدی صورتحال میں ٹھہرائو لانے پر دونوں ملک متفق Ladakh China India IndiaChinaBorder IndiaChinaClash IndiaChinaBorderTension PeaceTalks adgpi PMOIndia narendramodi MFA_China zlj517 ForeignOfficePk
Read more »
جمعرات کو بالائی پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں بارش کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
Read more »
بالائی پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیاتبالائی پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیات Read News Punjab Rain Dust Storm Bring Temperature Down pmdgov Lahore
Read more »