بالائی پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

United States News News

بالائی پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

بالائی پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں بارش کا امکان: محکمہ موسمیات Read News Punjab Rain Dust Storm Bring Temperature Down pmdgov Lahore

بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ اسلام آباد اور کشمیر میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان بھی ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی پنجاب، خیبرپختون خوا اور گلگت بلتستان میں بھی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں موسم گرم اور

مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں بھی بارش اور خوشگوار موسم متوقع ہے۔ دیپالپور میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی جس کے باعث بجلی کے متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے۔پاکپتن میں بھی گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی اور آندھی چلی جس کی وجہ سے متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے اور بجلی بند ہو گئی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی:مون سون سيزن میں معمول سےزيادہ بارشوں کاامکان،محکمہ موسمیاتکراچی:مون سون سيزن میں معمول سےزيادہ بارشوں کاامکان،محکمہ موسمیاتکراچی:مون سون سيزن میں معمول سےزيادہ بارشوں کاامکان،محکمہ موسمیات SamaaTV
Read more »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیاتملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا:محکمہ موسمیاتاسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں موسم شدید گرم رہے گا تاہم شمال
Read more »

جمعرات کو بالائی پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں بارش کا امکانجمعرات کو بالائی پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں بارش کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں گرج چمک اور آندھی کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔
Read more »

کرونا وائرس کی ویکسین کے لیے امریکی محکمہ دفاع کی لاکھوں ڈالر امدادکرونا وائرس کی ویکسین کے لیے امریکی محکمہ دفاع کی لاکھوں ڈالر امدادکمپنی کی تیار کردہ ویکسین کا ہیومن ٹرائل بھی جاری ہے، ویکسین کی انسانی آزمائش کا آغاز اپریل میں کیا گیا جس کے نتائج رواں ماہ متوقع ہیں۔
Read more »

سعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کی واپسی جلد ممکن نہیں: سعودی محکمہ پاسپورٹسعودی عرب میں اقامہ ہولڈرز کی واپسی جلد ممکن نہیں: سعودی محکمہ پاسپورٹریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سمیت دیگر ممالک کے اقامہ ہولڈرز جلد سعودی عرب واپس نہیں آسکیں گے.  سعودی
Read more »



Render Time: 2025-03-03 22:31:36