لداخ کے مشرقی سرحد پر جاری کشیدی صورتحال میں ٹھہرائو لانے پر دونوں ملک متفق Ladakh China India IndiaChinaBorder IndiaChinaClash IndiaChinaBorderTension PeaceTalks adgpi PMOIndia narendramodi MFA_China zlj517 ForeignOfficePk
ہوگئے ہیں۔چینی وزارت خارجہ ترجمان جیانگ لی نے میدیا بریفنگ کے دوران کہا کہ دونوں ملکوں کے فوجی کمانڈروں کے دوران پیر کو ہوئی میٹنگ بہترین ماحول میں ہوئی جس میں جامع طریقے سے دونوں طرف سے کھل کر اظہار کیا گیا اور تنازعات کے بارے میں اپنی سوچ کو سامنے رکھا گیا۔ترجمان نے کہا کہ
بارڈر منیجمنٹ اور کنٹرول کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا اور یہ طے پایا کہ کشیدہ صورتحال کی حرارت کو کم کیا جائیگا۔ترجمان نے ایک سوال کے جواب میں جنرل وی کے سنگھ کی جانب سے چینی کمانڈر کی ہلاکت پر کہا کہ گلوان وادی واقعہ میں چینی فوج کی کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔ انکا کہنا تھا یہ غلط خبر ہے
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم عمران خان لداخ کے تنازع پر کیوں خاموش ہیں، بلاول بھٹو | Abb Takk News
Read more »
سیاہ فام پر تشدد کے واقعات نہ تھم سکے، حاملہ خاتون پر بہیمانہ تشددسیاہ فام پر تشدد کے واقعات نہ تھم سکے، حاملہ خاتون پر بہیمانہ تشدد ARYNewsUrdu
Read more »
ارطغرل غازی کے ہیرو کی فادرز ڈے پر والد کے ساتھ تصویرمعروف ترک اداکار انگین التان دوزیاتان جو کہ ترکی کے تاریخی ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی میں اسی کردار کے حوالے سے جانے جاتے ہیں نے فادرز ڈے (یوم پدر) پر اپنے والد کے ساتھ اپنی ایک خوبصورت سی تصویر شیئر کی۔
Read more »
ایس او پیز کے تحت اسکولز کھولنے کے معاملے پر غور کررہے ہیں، شفقت محمودوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسکولز کھولنے کے معاملے پر اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ایس او پیز کے تحت اسکولز کھولنے کے معاملے پر حکومت سنجیدگی سے غور کر رہی ہے۔
Read more »
اسلام آباد، شام کے وقت اندھیرا چھانے کے بعد بارش، پھر آسمان پر کیا نظر آیا؟اسلام آباد، بارش کے بعد قوس قزح کے رنگ ARYNewsUrdu
Read more »