عالمی منڈی میں چینی، کوکوا اور کافی کے نرخوں میں کمی

United States News News

عالمی منڈی میں چینی، کوکوا اور کافی کے نرخوں میں کمی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

عالمی منڈی میں چینی، کوکوا اور کافی کے نرخوں میں کمی Read News Sugar Coffee Price FallDown GlobalMarket

سہ پہر کے بعد خام چینی کے جولائی کے لیے سودے 0.08 سینٹ کم ہوکر 11.71 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔سفید چینی کے اگست کے لیے سودے 7.10 ڈالر کمی کے ساتھ 355.

50 ڈالر فی ٹن طے پائے۔کوکوا کے لندن کے لیے ستمبر کے سودے 6 پاﺅنڈ سٹرلنگ گر کر 1702 پاﺅنڈ سٹرلنگ فی ٹن طے پائے۔کوکوا کے نیویارک کے لیے ستمبر کے سودے 7 ڈالر کمی کے ساتھ 2300 ڈالر فی ٹن طے پائے۔روبسٹا کافی کے ستمبر کے لیے سودے 6 ڈالر گر کر 1179 ڈالر فی ٹن طے پائے۔ اربیکا کافی کے ستمبر کے لیے سودے 0.1 سینٹ اضافے کے ساتھ 98.25 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کیا کپڑا موسم سرما میں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈا ہوجاتا ہے؟کیا کپڑا موسم سرما میں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈا ہوجاتا ہے؟سائنسدانوں نے ایسا کپڑا تیار کیا ہے جو سردیوں میں گرم اور موسم گرما میں ٹھنڈا رہتا ہے۔
Read more »

کورورنا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہکورورنا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چند دونوں سے کورونا وائرس کے کیسز نیچے آ رہے ہیں جس کا نتیجہ حکومت کی جانب سے مختلف شہروں میں کیے جانے والے
Read more »

کورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہکورونا وائرس کے وار تیز پاکستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں ہوشربا اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کے گزشتہ چند دونوں میں کمی آنے کے بعد آج اچانک پھر تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور یہ مہلک وبا گزشتہ چوبیس گھنٹوں
Read more »

پاکستان چینی سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم میں شامل ہونیوالا پہلا ملک بن گیاپاکستان چینی سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم میں شامل ہونیوالا پہلا ملک بن گیا
Read more »



Render Time: 2025-03-01 19:07:36