قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کا سیاست میں آنے کا اعلان

United States News News

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کا سیاست میں آنے کا اعلان
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کا سیاست میں آنے کا اعلان ARYNewsUrdu

اُن کا کہنا تھا کہ ’دورۂ انگلینڈ کے لیے نامزد ہونے والے 29 کھلاڑیوں میں میرا نام شامل نہیں، اس پر مایوسی ہوئی، اکثر دوروں میں مجھے آخری میچز کھیلنے کو ملے، مسلسل نظر انداز اور موقع نہ ملنے کی وجہ سے پرفارمنس خراب ہوئی ہے‘۔

جنید خان کا کہنا تھا کہ ’نامورباؤلرز کی غیر موجودگی میں سعید اجمل اور میری جورڑی کامیاب رہی، انجری کے بعد مجھے کم کرکٹ کھیلنے کا موقع ملا، ایسےوقت پر موقع دیا گیا جب ہم کسی ایونٹ سے باہر ہوجاتے تھے‘۔ فاسٹ باؤلر کا کہنا تھا کہ انگلش بلے بازوں کو باونسر کرائی جائیں تو وہ پھنس سکتے ہیں، محمد عباس،نسیم شاہ اور شاہین شاہ آفریدی تیز شاٹ پچ کرانے کا گر بخوبی جانتے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم میں اہم تبدیلیاںدورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم میں اہم تبدیلیاںدورہ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹ ٹیم میں اہم تبدیلیاں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »

روس کا صدارتی ریفرنڈم: ولادیمیر پوتن کا ’تاحیات صدر‘ بننے کا منصوبہ؟روس کا صدارتی ریفرنڈم: ولادیمیر پوتن کا ’تاحیات صدر‘ بننے کا منصوبہ؟ان خدشات کے باوجود کہ کورونا وائرس کی وبا ہے اور یہ کہ وہ اپنی میعاد میں اضافہ کر لے گا، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن دوسری عالمی جنگ میں روس کی فتح کا پچھترواں یوم جشن منانے کے لیے ماسکو میں ہونے والی 'وکٹری ڈے پریڈ' میں شرکت کریں گے۔
Read more »

پی سی بی کا ٹیسٹ کرکٹر محمدحفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہپی سی بی کا ٹیسٹ کرکٹر محمدحفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہپی سی بی کا ٹیسٹ کرکٹر محمدحفیظ کا دوسرا کورونا ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ Lahore TheRealPCB Conduct Players MHafeez22 COVID_19 Tests Again Dubious Results TheRealPCBMedia
Read more »

کیا پاکستان، انگلینڈ میچ ہوگا؟ انگلینڈ‌ کرکٹ بورڈ کا اہم بیانکیا پاکستان، انگلینڈ میچ ہوگا؟ انگلینڈ‌ کرکٹ بورڈ کا اہم بیانلندن : انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے کرکٹ کی بحالی سے متعلق کہا کہ انگلینڈ میں کرکٹ محفوظ ہے، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچز مانچسٹر اور ساؤتھ ہمپٹن گراؤنڈ میں ہوں گے۔
Read more »

کرکٹ الیون اور سری نگر کا امر سنگھ کلب -کرکٹ الیون اور سری نگر کا امر سنگھ کلب -انگلش کرکٹ ٹیم کے مقابلے پر بیٹ تھامے میدان میں آنے والا مخالف ٹیم کا عجیب و غریب حلیے والا کھلاڑی ۔۔۔۔۔۔ سر پر سفید ڈھیلی پگڑی جس کے سامنے اور اطراف میں ہیرے جواہرات کی لڑیاں تھیں۔۔۔۔ہندوستان میں کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا بیٹسمین مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-03-01 15:32:48