کیا پاکستان، انگلینڈ میچ ہوگا؟ انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا اہم بیان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا کی وبا نے دیگر سرگرمیوں کے ساتھ کھیلوں کو بھی متاثر کیا ہے جس کے باعث دنیا بھر میں ہونے والے کرکٹ اور فٹبال کے میچز منسوخ اور ملتوی کردئیے گئے تھے تاہم وائرس کی شدت میں کمی بعد کرکٹ میچز کو دوبارہ بحال کرنے کا مطالبہ زور پکڑتا جارہا ہے۔
جس پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں کرکٹ محفوظ ہے، 3 جون سے 23 جون تک 702 ٹیسٹ کیے گئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان کے دورے کو کوئی خطرہ نہیں: انگلش کرکٹ بورڈلندن: (ویب ڈیسک) انگلینڈکرکٹ بورڈ نے گرین شرٹس کے تین کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر برطانوی میڈیا کی جانب سے دورہ پاکستان پر پیدا کیے جانے والے شکوک و شبہات کو مسترد کردیا۔
Read more »
دورہ انگلینڈ روانگی سے قومی کرکٹ ٹیم کو دھچکا، 3 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئےدورہ انگلینڈ روانگی سے قومی کرکٹ ٹیم کو دھچکا، 3 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئے TheRealPCB TheRealPCBMedia EnglandTour PakistanCricketTeam CoronaPositive COVID19Pakistan
Read more »
کرکٹ بال سے کرونا پھیل سکتا ہے، بورس جانسن نے کرکٹ بحالی منسوخ کردیلندن : برطانوی وزیر اعظم نے کرکٹ کے ذریعے کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے میچز کھولنے کی اجازت منسوخ کردی۔
Read more »
کرکٹ میں ایسے کھلاڑی نے انٹری دے دی، دیگر کھلاڑی حیران؟کرکٹ میں ایسے کھلاڑی نے انٹری دے دی، دیگر کھلاڑی حیران؟ rakheem AryNewsUrdu
Read more »
قومی کرکٹ ٹیم کے 7 مزید کھلاڑیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق - Sport - Aaj.tv
Read more »
قومی کرکٹ ٹیم کے مزید 7 کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کی تصدیقلاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ کے مزید 7 کھلاڑیوں کے کرونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی۔
Read more »