قومی کرکٹ ٹیم کے مزید 7 کھلاڑیوں میں کرونا وائرس کی تصدیق ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کے مزید سات کھلاڑیوں میں مہلک ترین کوویڈ 19 کی تشخیص ہوگئی جبکہ ٹیم مینجمنٹ میں شامل ایک رکن کا بھی کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
جن کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں ان میں فخر زمان، عمران خان، کاشف بھٹی، محمد حفیظ، شامل ہیں جبکہ فاسٹ باولر محمد حسنین، محمد رضوان اور وہاب ریاض کے بھی کرونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ روزحیدرعلی، حارث رؤف، شاداب خان میں کوئی علامات نہ تھیں اور تینوں کھلاڑیوں کی طرح ان7 کھلاڑیوں میں بھی کوئی علامات نہیں تھیں۔
وسیم خان کا کہنا تھا کہ علامات کے بغیر کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آنا خدشے کی عکاسی ہے، دورہ انگلینڈ پر اثر نہیں پڑا قومی اسکواڈ 28 جون کو مانچسٹر روانہ ہوگا۔ترجمان پی سی بی نے مزید کہا کہ مصباح الحق انگلینڈ میں مجوزہ ٹریننگ شیڈول کا دوبارہ جائزہ لیں گے اور ریزرو کھلاڑیوں کی بیک اپ کے طور پر ٹیسٹنگ کا لائحہ عمل تیار کرینگے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عبدالقادر پٹیل کے الفاظ ایوان کے تقدس کے منافی ہیں: اسپیکر قومی اسمبلیقومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے رولنگ دی کہ گزشتہ روز عبدالقادر پٹیل قومی اسمبلی میں ایسے الفاظ ادا کیے جو ایوان کے تقدس کے منافی ہیں۔
Read more »
دورہ انگلینڈ روانگی سے قومی کرکٹ ٹیم کو دھچکا، 3 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئےدورہ انگلینڈ روانگی سے قومی کرکٹ ٹیم کو دھچکا، 3 کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آگئے TheRealPCB TheRealPCBMedia EnglandTour PakistanCricketTeam CoronaPositive COVID19Pakistan
Read more »
لیبیا کے بحران کے سیاسی حل کے لیے فرانسیسی موقف کے حامی ہیں: قرقاشمتحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے لیبیا بالخصوص سرت شہر میں متحارب فریقین کے درمیان فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔مائیکرو
Read more »
دورہ انگلینڈ، قومی کرکٹرز کے پہلے مرحلے کے کورونا ٹیسٹ آج مکمل ہو جائیں گے
Read more »
آئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے، گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکانآئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے، گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکان Iceland Earthquake Shakes Magnitude VolcanicActivityRock MFAIceland NewEarthquake
Read more »
آئس لینڈ کے ساحل کے قریب زلزلے کے جھٹکے گرائمسوٹن آتش فشاں پھٹنے کا امکانآئس لینڈ کی محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کی ہے کہ ملک کے شمالی ساحل پر 3,000 کے قریب زیر زمین زلزلے کے جھٹکے ریکٹر سکیل پر ریکارڈ کیے گیے ہیں، ان زلزلوں
Read more »