ماضی میں صحت کی معیاری سہولتوں کو نظرانداز کیا جاتا رہا، وزیراعظم تفصيلات جانئے: DailyJang
وزیراعظم نے کہا کہ اسپتالوں، نئے مراکز صحت کے انتظام کو جدید بنیادوں پر چلانے پر خصوصی توجہ دی جائے، صحت کےشعبےمیں نجی شعبےکی شراکت داری اور حوصلہ افزائی اولین ترجیح ہے۔وزیراعظم کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب میں اسپتال، زچہ و بچہ اسپتال، نرسنگ کالجز قائم کیےجارہے ہیں، نئے قائم کیے جانیوالے اسپتالوں، نرسنگ کالجز کی لاگت 80 سے 90 ارب روپے ہے۔و زیراعظم کو آبپاشی، پنجاب کے آبی وسائل کے بہتر انتظام سے متعلق مجوزہ منصوبوں پر بریفنگ بھی دی...
اجلاس میں وزیرِاطلاعات شبلی فراز، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر سمیت مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ، وزیرِاعلیٰ پنجاب عثمان بزدارسمیت دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
گندم کی قیمتوں میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہکراچی : شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر آٹا مہنگا کردیا گیا، فلورملز مالکان کا کہنا ہے گندم کے نرخوں میں اضافے کے باعث آٹے کی قیمت اضافہ ہوا ہے۔
Read more »
سندھ میں 80 فیصد کورونا مریض گھروں میں صحت یابسندھ بھر میں کورونا وائرس کے 80 فیصد مریض گھروں میں ہی صحت یاب ہو گئے، صرف 20 فیصد افراد قرنطینہ مراکز یا اسپتالوں میں جاکر صحت یاب ہوئے ہیں۔
Read more »
جیف بیزوس کی دولت میں ایک دن میں 13 ارب ڈالرز کا ریکارڈ اضافہجیف بیزوس کی دولت میں ایک دن میں 13 ارب ڈالرز کا ریکارڈ اضافہ Read News JeffBezos Amazon Fortune Rised SingleDay BillionDollars Increased JeffBezos
Read more »
پاکستان میں مزید 305 افراد میں کورونا کی تصدیق،تعداد 266,096ہوگئی - Aaj.tv
Read more »
سابق مشیر اجمل وزیر کی آڈیو ٹیپ کی تحقیقات میں پیش رفتسابق مشیر اطلاعات خیبر پختون خوا اجمل وزیر کی آڈیو ٹیپ کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔
Read more »
روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-میرا کی مالی امداد کیلئے آرٹس کونسل میں درخواستاداکارہ میرا نے مالی امداد کیلئے لاہورآرٹس کونسل میں درخواست جمع کرادی ہے
Read more »