گندم کی قیمتوں‌ میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہ

United States News News

گندم کی قیمتوں‌ میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

گندم کی قیمتوں‌ میں اضافہ، آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان معاشی حب کراچی میں گندم کی قیمتوں میں اضافے کے بعد فلور ملز ملکان نے 10 کلو گرام کی بوری قیمت میں بے تحاشا اضافہ کردیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈھائی نمبر آٹے کی قیمت میں 3، فائن آٹے کی قیمت میں ڈیڑھ روپے اضافہ کیا گیا، چکی آٹے کی قیمت میں 2 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا، آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ڈھائی نمبر دس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 570روپے ہوگئی۔ اوپن مارکیٹ میں گندم کی بوری کی قیمت میں 300 روپے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد گندم کی 100 کلو گرام کی بوری کی قیمت 5100 روپے ہوگئی ہے۔

فلور ملز نے ایک ہفتے کے دوران آٹے کی قیمت میں 9 روپے فی کلو اضافہ کیا جبکہ چکی ملز ایسوسی ایشن نے گندم کی قیمت میں اضافے کیلئے اجلاس طلب کرلیا۔ مل ملکان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملز کو گزشتہ ہفتے گندم فراہم نہیں کی گئی تھی، کراچی اجلاس میں چکی کے آٹے کی قیمت میں مزید اضافے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں میں تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالےپنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں میں تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں نے تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں ۔گزشتہ روز راولپنڈی میں گندم کی قیمت 2300 روپے ،لاہور 2250
Read more »

کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ،نیپراتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ مکملکراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ،نیپراتحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ مکملنیپرا اتھارٹی رپورٹ کی روشنی میں کارروائی کرے گی۔ کمیٹی نے کےالیکٹرک کے ترسیلی نظام کا بھی جائزہ لیا۔ SamaaTV
Read more »

پنجاب میں گندم کی من مانی قیمتوں نے ریکارڈ توڑ ڈالے - ایکسپریس اردوپنجاب میں گندم کی من مانی قیمتوں نے ریکارڈ توڑ ڈالے - ایکسپریس اردوراولپنڈی سرفہرست، لاہور 2250، پشاور 2200 اور کراچی میں 2030 روپے من رہی
Read more »

کراچی میں تیزرفتارڈمپر کی موٹر سائیکل سواروں کوٹکر،3افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tvکراچی میں تیزرفتارڈمپر کی موٹر سائیکل سواروں کوٹکر،3افراد جاں بحق - Pakistan - Aaj.tv
Read more »

کراچی: لانڈھی ایکسپورٹ پروسسنگ زون کی فیکٹری میں آتشزدگی - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-26 23:57:15