سندھ میں 80 فیصد کورونا مریض گھروں میں صحت یاب

United States News News

سندھ میں 80 فیصد کورونا مریض گھروں میں صحت یاب
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

سندھ میں 80 فیصد کورونا مریض گھروں میں صحت یاب تفصیلات جانئے: DailyJang

محکمۂ صحت سندھ کے حکام کے مطابق سندھ میں مجموعی طور پر اب تک 1 لاکھ 14 ہزار افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جن میں سے 88 ہزار سے زائد افراد اسپتال گئے بغیر گھروں پر ہی ٹھیک ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق صوبے میں ایک لاکھ 14 ہزار کیسز میں سے 82 فیصد افراد صحت یاب ہوچکے ہیں، 88 ہزار سے زائد افراد اسپتال گئے بغیر گھروں پر ہی ٹھیک ہوگئے۔صوبے کے 15 قرطینہ سینٹرز میں صرف 2 ہزار 933 افراد صحت یاب ہوئے، صوبے کے 51 نجی و سرکاری اسپتالوں میں 2 ہزار 872 افراد صحت یاب ہوئے۔53 ہزار 942 کورونا وائرس سے صحت...

کورونا سے صحت یاب ہونے والے 34 ہزار 164 افراد کی عمریں 41 سے 60 سال کے درمیان ہیں، 9 ہزار 948 صحت یاب افراد کی عمریں 61 سے 100 سال کے درمیان ہیں۔واضح رہے کہ سندھ میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دوسرے صوبوں سے زیادہ 1 لاکھ 14 ہزار 104 ہو چکی ہے، جبکہ یہاں 2 ہزار 41 کورونا مریض جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ دوسری جانب پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 67 ہزار 428 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 5 ہزار 677 تک جا پہنچی ہے۔

کورونا وائرس کے ملک میں 51 ہزار 283 مریض اب بھی اسپتالوں، قرنطینہ مراکز اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 1 ہزار 436 افراد کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ 2 لاکھ 10 ہزار 468 مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

گندم کی قیمتوں‌ میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہگندم کی قیمتوں‌ میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہکراچی : شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر آٹا مہنگا کردیا گیا، فلورملز مالکان کا کہنا ہے گندم کے نرخوں میں اضافے کے باعث آٹے کی قیمت اضافہ ہوا ہے۔
Read more »

کورونا قابو میں آنے لگا ملک بھر میں کیسز میں کمی آنے لگیکورونا قابو میں آنے لگا ملک بھر میں کیسز میں کمی آنے لگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1 ہزار 332 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24
Read more »

کورونا وائرس: اسلام آباد میں نئے متاثرین میں ’95 فیصد کمی‘، خیبر پختونخوا میں سیاحت کے شعبے کو ریلیف دینے کا فیصلہ - BBC Urduکورونا وائرس: اسلام آباد میں نئے متاثرین میں ’95 فیصد کمی‘، خیبر پختونخوا میں سیاحت کے شعبے کو ریلیف دینے کا فیصلہ - BBC Urduدنیا میں ایک کروڑ 47 لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی تعداد دو لاکھ 66 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان کے مشیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ ’اسلام آباد میں کورونا کی وبا میں مبتلا لوگوں کی مہارت سے نشاندہی کے نتیجے میں وبا میں واضح طور پر کمی ہو رہی ہے۔
Read more »

سعودی عرب اور عراق میں توانائی اور کھیل کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے سمجھوتےسعودی عرب اور عراق میں توانائی اور کھیل کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے سمجھوتےسعودی عرب اور عراق نے سوموار کے روز توانائی اور کھیل کے شعبوں میں دوطرفہ سرمایہ کاری کے لیے سمجھوتوں پر دست خط کیے ہیں۔ عراق کے وزیر خزانہ علی علاوی کے زیر
Read more »

یونائیٹڈ براوو کی قیمت میں اضافہ، اب 11 لاکھ 99 ہزار میں دستیاب ہوگییونائیٹڈ براوو کی قیمت میں اضافہ، اب 11 لاکھ 99 ہزار میں دستیاب ہوگیکراچی: (ویب ڈیسک) یونائیٹڈ کمپنی کی مشہور کار ‘’یونائیٹڈ براوو’’ کی قیمت بڑھا کر اس میں 2 لاکھ 14 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل یہ گاڑی مارکیٹ میں 9 لاکھ 85 ہزار میں دستیاب تھی۔
Read more »

پاکستان میں مزید 305 افراد میں کورونا کی تصدیق،تعداد 266,096ہوگئی - Aaj.tvپاکستان میں مزید 305 افراد میں کورونا کی تصدیق،تعداد 266,096ہوگئی - Aaj.tv
Read more »



Render Time: 2025-02-26 23:57:44