کراچی: (ویب ڈیسک) یونائیٹڈ کمپنی کی مشہور کار ‘’یونائیٹڈ براوو’’ کی قیمت بڑھا کر اس میں 2 لاکھ 14 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل یہ گاڑی مارکیٹ میں 9 لاکھ 85 ہزار میں دستیاب تھی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یونائیٹڈ کمپنی کی جانب سے اپنی گاڑی براوو کی نئی قیمتوں کی تشہیر کر دی گئی ہے۔ 2 لاکھ 14 ہزار روپے اضافے کے بعد اب اس کی قیمت گیارہ لاکھ 99 ہزار ہو گئی ہے۔
یاد رہے کہ یونائیٹڈ موٹرز نے اپنی گاڑی براوو کو 2018ء میں مارکیٹ میں متعارف کرایا تھا۔ براوو تین سلنڈر والی 800 سی سی کی حامل گاڑی ہے۔ اس کے علاوہ اس میں ڈیجیٹل کلسٹر میٹر ٹچ ڈسپلے کی سہولیات کے ساتھ دستیاب ہے جس کی وجہ سے عوام میں اس کی مقبولیت اور خریداری کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ براوو کار کی ایک اور خصوصیت اس میں موجود ریئر پارکنگ کیمرہ کی سہولت ہے، سیٹ بیلٹ وارننگ ایڈیکیٹر ، ٹچ سکرین انفوٹینمنٹ سسٹم ، گاڑی کے اندر لکڑی کا خوبصورت کام اس کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتا ہے۔
اس کے علاوہ پاور سٹیرنگ لاک ، ایئرکنڈیشن سسٹم بھی اس کار کو عوام کی پسندیدہ کاروں میں شامل کرنے کیلئے کافی ہیں۔ اس وقت پاکستانی مارکیٹ میں گاڑی کی قیمت ساڑھے آٹھ لاکھ روپے گئی تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں میں تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کی کھلی منڈی میں گندم کی قیمتوں نے تمام ملکی ریکارڈ توڑ ڈالے ہیں ۔گزشتہ روز راولپنڈی میں گندم کی قیمت 2300 روپے ،لاہور 2250
Read more »
کورونا وائرس: ملک میں 2 لاکھ 63 ہزار 496 کیسز میں سے 2 لاکھ 4 ہزار سے زائد صحتیاب - Pakistan - Dawn News
Read more »
آرچر کی جان 15 ہزار پاؤنڈ میں ہی چھوٹ گئی - ایکسپریس اردوبائیوسیکیورٹی پروٹوکول توڑنے پر وارننگ، تیسرے ٹیسٹ میں شرکت کی اجازت
Read more »
دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوز
Read more »
دنیا بھر میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 6 لاکھ 5 ہزار سے متجاوز
Read more »
ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہزار کے قریبپاکستان میں نئے کورونا کیسز اور اس سے اموات میں مزید کمی ہوئی ہے، یہ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر ہے۔
Read more »