لاک ڈائون بارے وزیر اعظم کا ویژن وزیر اعظم نے افسوس بھرے لہجے میں کہا کہ ہماری قوم قانون کاا حترام کرنے کی عادی نہیں AsadUllahGhalib PMImranKhan LockDown PakistanFightsCorona pid_gov
وہ مکمل لاک ڈائون کے شروع سے حامی نہ تھے مگر اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبے صحت عامہ کے شعبے میں مکمل خود مختار ہیں اس لئے وہ مکمل لاک ڈائون کی طرف چلے گئے جس کی وجہ سے دیہاڑی دار طبقہ بلبلا اٹھا۔ اگر چہ بعد میں صوبوں نے لاک ڈائون میں ترمیم کی مگر معیشت کو جو نقصان ہونا تھا وہ ہو چکا تھا۔ اب تین ماہ کے بعد ساری دنیا اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ مکمل لاک ڈائون سے معیشت پس کررہ گئی ہے۔ چنانچہ دنیا اب پابندیوں کو نرم کر رہی ہے تاکہ معیشت کا پہیہ بھی چلتا رہے اور لوگ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے اپنے آپ...
اصل بات جس کی طرف وزیر اعظم نے بار بار اشارہ کیا کہ عوام جب تک مکمل احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کریں گے،یہ کرونا بپھرتا چلا جائے گا اور عملی طور پر یہی ہو رہا ہے۔، روزانہ کی اموات ایک سو سے بڑھ گئی ہیں اور متاثرین کی تعداد بڑھتی چلی جا رہی ہے ،۔ غریب تو متاثر ہونا ہی تھا مگر اشرافیہ بھی کرونا کا شکار ہو رہی ہے اور ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کے ارکان اور سرکاری افسراران تک اس کی لپیٹ میں آ رہے ہیں ا سلئے کسی نے کروناکو سنجیدگی سے نہیں لیا۔ کرونا تو تب تک مہلک بنا رہے گا جب تک اس کی...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
علی ظفر کی وزیر اعظم سے لاک ڈاؤن کی اپیلپاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار علی ظفر نے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے لاہور میں مزید لاک ڈاؤن کرنے کی اپیل کردی ہے۔
Read more »
لاہور میں پولیس کا ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈائون برقرار رکھنے کا اعلانلاہور( خبر نگار) سی سی پی او ذوالفقار حمید کا کہنا تھا کہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں ہفتے اور اتوار کو لاک داﺅن برقرار رہے گا،اس دوران شہر کی تمام مارکیٹس اور
Read more »
عمران خان: ’سختی کریں گے، لاک ڈاؤن نہیں سمارٹ لاک ڈاؤن کریں گے‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے75 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی کُل تعداد چار لاکھ 23 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک مرتبہ پھر چھ ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار سے زائد جبکہ اموات 2551 ہو گئی ہیں۔ پاکستان وزیر اعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ اس بارے میں سختی کریں گے۔
Read more »
علی ظفر کی وزیر اعظم اور وزیراعلی پنجاب سے 15 دن کیلئے مکمل لاک ڈاﺅن کرنے کی اپیلعلی ظفر کی وزیر اعظم اور وزیراعلی پنجاب سے 15 دن کیلئے مکمل لاک ڈاﺅن کرنے کی اپیل AliZafar PMImranKhan UsmanBuzdar Appealed 15Days LockDown Lahore CoronaVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK ImranKhanPTI UsmanAKBuzdar AliZafarsays
Read more »
اگر تائیوان کی طرح چھوٹا اور امیر ملک ہوتے تو ۔۔۔ وزیر اعظم نے لاک ڈاؤن پر ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے لاہور کو لاک ڈاؤن کرنے کے تاثر کو مسترد کردیا اور کہا ہے کہ اگر تائیوان کی طرح چھوٹا اور امیر ملک ہوتے تو
Read more »
لاک ڈاؤن میں سب سے زیادہ یاد آنے والا سٹریٹ فوڈ کیا ہو سکتا ہے؟اس میں کوئی شک نہیں کہ پانی پوری گلیوں بازاروں میں ملنے والا وہ سنیک ہے جسے ملک میں 25 مارچ سے نافذ لاک ڈاؤن کے سبب سب سے زیادہ یاد کیا گيا ہے۔
Read more »